جاپانی ساحل پر پُراسرار آہنی گولے کی موجودگی معمہ بن گئی

جمعرات 23 فروری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

اس ہفتے جاپان کے شہر ہمامتسو کے ایک ساحل سمندر پر ایک لوہے کی گیند ملی۔ جاپانی براڈ کاسٹر این ایچ کے کے مطابق، یہ دیوہیکل گیند کوئی بم نہیں ہے لیکن اس کی اصلیت ابھی تک معلوم نہیں ہے۔

اس عجیب و غریب، کھوکھلی اور ریت کے رنگ کی گیند نے مقامی لوگوں اور سوشل میڈیا صارفین کو حیران کردیا ہے۔

این ایچ کے  مطابق ، گیند کو سب سے پہلے ایک مقامی رہائشی نے دیکھا۔ اس نے این ایچ  کو بتایا کہ وہ رننگ کے لئے ساحل سمندر پر آتا ہے اور ہر روز اس گیند کا بغور تجزیہ کرتا ہے کیونکہ اس کا دعویٰ ہے کہ یہ ایک ماہ سے وہاں موجود ہے۔ “میں نے اسے آگے بڑھانے کی کوشش کی ، لیکن یہ اپنی جگہ ساکت رہی۔

متعلقہ اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لیکر تفتیش شروع کر دی ہے، لیکن رپورٹس کے مطابق حکام کو ابھی تک یہ معلوم نہیں ہے کہ یہ گیند کیا ہے یا یہ کہاں سے آئی ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی پاور شیئرنگ کمیٹی کا 8 ماہ سے اجلاس نہ ہونے کی وجہ کیا ہے؟

دنیا بھر میں افغان طالبان کے خلاف ماحول بنتا جا رہا ہے

یوکرین تنازع کا حل اتنا آسان نہیں، ٹرمپ کا اعتراف، پاک بھارت جنگ رکوانے کا پھر ذکر

ٹیکساس: بم بنانے اور خودکش حملے کی دھمکی دینے والا افغان گرفتار

سعودی کابینہ نے مالی سال 2026 کے لیے 1.313 ٹریلین ریال کے بجٹ کی منظوری دے دی

ویڈیو

چیف آف ڈیفنس فورسز کے نوٹیفکیشن کے معاملے پر شہباز شریف نواز شریف سے کیوں نہ ملے؟

کھجور کی ویلیو ایڈڈ مصنوعات بنانیوالی والی پاکستانی کمپنی

پنجاب کالج کہوٹہ کیمپس ترکھیاں میں سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فیئر 2025 کا انعقاد

کالم / تجزیہ

دنیا بھر میں افغان طالبان کے خلاف ماحول بنتا جا رہا ہے

کرکٹ کا سچا خادم اور ماجد خان

بابر اعظم کو ‘کنگ’ کیوں کہا جاتا ہے؟