بھارت میں مداح ہالی ووڈ اداکار کیانو ریوز کی ’یورین‘ سے بھری بوتل ہی لے اڑا

ہفتہ 7 مارچ 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

ہالی ووڈ کے معروف اداکار کیانو ریوز کے ساتھ بھارت کے دورے کے دوران ایک عجیب و غریب واقعہ پیش آیا جس کا تذکرہ حالیہ دنوں میں بین الاقوامی میڈیا میں دوبارہ سامنے آیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:مدھیہ پردیش میں 16 سالہ لڑکے کا لرزہ خیز قتل، قاتل کی وحشیانہ حرکتیں

رپورٹس کے مطابق ریوز اپنی بینڈ Dogstar کے ساتھ بھارت میں ایک میوزک ایونٹ میں پرفارم کرنے آئے تھے، تاہم مقام کے قریب مناسب واش روم یا آرام گاہ موجود نہ ہونے کے باعث انہیں بیک اسٹیج ایک بوتل استعمال کرنا پڑی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پرفارمنس کے بعد وہ بوتل اچانک غائب ہو گئی۔ بعد میں معلوم ہوا کہ ایک مداح نے اسے بطور یادگار اپنے ساتھ لے لیا تھا۔ بتایا جاتا ہے کہ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ریوز بھارت میں اپنی بینڈ کے کنسرٹ کے ساتھ ساتھ ایک بالی ووڈ ایوارڈ تقریب میں بھی شرکت کر رہے تھے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

طیارے کے واش روم میں خرابی، پرواز دو بار ڈائیورٹ، مسافروں کا انوکھا سفر

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں یومِ آزادی کی شاندار تقریب، ندیم لونے والا کے سروں پر شائقین جھوم اٹھے، محسن نقوی بھی شریک

خضدار کے پہاڑی سلسلے میں سیکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک، متعدد زخمی

پاکستان کا 79واں یومِ آزادی، صوفی سٹی منڈی بہاؤ الدین میں عظیم الشان تقریب

وسیم اکرم کے بعد شاہد آفریدی کا کتا بھی لاپتا، مداحوں سے تلاش میں مدد کی اپیل

ویڈیو

آزاد کشمیر میں موجودہ صورتحال تشویشناک ہے، ماضی کی حکومتوں نے ذمہ داری نہیں نبھائی، نواز شریف

آبنائے ہرمز پر ایران کا قبضہ برقرار، عوام مہنگے پیٹرول کے لیے تیار ہوجائیں، صدر ٹرمپ کا امریکیوں کو پیغام

ایٹمی پلانٹ بچانے کی انوکھی تدبیر، ہنگری کا ندی میں 2 بڑے بحری جہاز ڈبونے کا فیصلہ

کالم / تجزیہ

چربیلی آگ پر چل کر سچائی ثابت کرنا

مایوس ہونے سے پہلے یہ حساب کتاب بھی کر لیں

سن 47، 1200 پاکستانی اور ایک چابی