’اسے میری گود میں رہنے دو‘ فلسطینی ماں کی دہائی

ہفتہ 28 اکتوبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

غزہ پر اسرائیلی حملے جاری ہیں اور آئے روز کفن میں لپٹی لاشیں دیکھنے کو ملتی ہیں۔ سوشل میڈیا ایسی ہزاروں تصاویر اور ویڈیوز سے بھرا پڑا ہے۔

ایسے ہی ایک ویڈیو آر ٹی ای اردو نے شیئر کی جس میں ایک ماں اپنے کمسن بچے کی کفن میں لپٹی لاش اٹھائے کھڑی ہے اور روتے ہوئے کہہ رہی ہے کہ ’اسے میری گود میں رہے دو‘۔

ویڈیو پر صارفین کی جانب سے جذباتی رد عمل دیکھنے میں آ رہا ہے کسی نے اسرائیلی فوج کو برا بھلا کہا تو کسی نے مسلم دنیا سے مدد کی اپیل کی۔

ایک صارف نے ویڈیو پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ’ماں آخر ماں ہوتی ہے‘۔

افضہ لکھتی ہیں کہ تاریخ اس ظلم کی گواہ رہے گی۔

ایک اور صارف نے کہا کہ یہ ویڈیو دیکھ کر دل پھٹا جا رہا ے لیکن ہم مسلمان صرف تماشا دیکھ رہے ہیں۔

واضح رہے کہ غزہ میں محصور فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری مسلسل جاری ہے، فلسطینی شہیدوں کی مجموعی تعداد 7000 سے بھی تجاوز کرچکی ہےاور فلسطینی کئی روز سے کھانے، پانی اور بجلی سے محروم ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پاکستان نے بھارت کے شعیہ برادری پر تبصرے کو مسترد کردیا  

چینی اے آئی ایپ سیڈانس نے ہالی ووڈ میں ہلچل مچا دی

ایپسٹین فائلز: بینک آف امریکا متاثرہ خواتین کیس میں تصفیے پر مجبور

پی ایس ایل 11، اسلام آباد یونائیٹڈ کا ملتان سلطانز کو جیت کے لیے 172رنز کا ہدف

پی ایس ایل 11، پشاور زلمی نے بغیر ففٹی سب سے بڑا ہدف عبور کر کے ریکارڈ قائم کردیا

ویڈیو

اسرائیل میں نیتن یاہو پر دباؤ، جے شنکر کی وجہ سے مودی حکومت پھر متنازع صورتحال میں مبتلا

گلگت بلتستان، جہاں پاک فوج کے منصوبے ترقی کی نئی داستان لکھ رہے ہیں

آبنائے ہُرمُز، پاکستانی جھنڈے کے چرچے، ٹرمپ پاکستان کی طاقت مان گیا، امن کوششوں پر سعودی عرب کا خراج تحسین

کالم / تجزیہ

مانیں نہ مانیں، پاکستان نے کرشمہ تو دکھایا ہے

ٹرمپ کے پراپرٹی ڈیلر

کیا تحریک انصاف مکتی باہنی کے راستے پر چل رہی ہے؟