ایمن خان کی دبئی میں کین ڈول سے ملاقات، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

جمعرات 14 دسمبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان کی خوبصورت اداکارہ ایمن خان اور منیب بٹ ان دنوں اپنی پیاری بیٹیوں ایمل اور میرال کے ساتھ دبئی میں چھٹیوں سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔

اس جوڑی نے 6 ماہ کے وقفے کے بعد پھر دبئی کا دورہ کیاہے، ایمن اور منیب ایک خوبصورت کرائے کے اپارٹمنٹ میں اپنے پرتعیش قیام سے لطف اندوز ہو رہے ہیں، یہ جوڑی دبئی سے اپنی اور اپنے بچوں کی خوبصورت تصاویر شیئر کر رہی ہے۔ انہوں نے اپنے خوبصورت اپارٹمنٹ کی بھی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں۔ ایمن خان نے اپنی بیٹیوں کے ساتھ بھی تصاویر شیئر کی ہیں۔

دبئی میں اپنے قیام کے دوران ایمن خان نے دبئی میں مقیم معروف پاکستانی انفلوئنسر کین ڈول سے بھی ملاقات کی ہے۔ دونوں نے اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں۔ اس دوران ایمن خان اور کین ڈول نے انکشاف کیا کہ وہ چیٹنگ میں ایک دوسرے کے ساتھ بہت گپ شپ کیا کرتے تھے لیکن اس مرتبہ وہ پہلی بار ایک دوسرے سے مل رہے ہیں۔

منیب بٹ نے بھی ان سے ملاقات کی ہے، اس دوران ایمن خان اور کین ڈول نے ایک ساتھ اپنی تصاویر بنوائی ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پمز آتشزدگی: وزیراعظم کی بچے کو بچانے والی نرس کے لیے ستارہ خدمت اور ایک کروڑ روپے انعام کی منظوری

نو منتخب وزیراعظم آزاد کشمیر بیرسٹر افتخار گیلانی کی شاہ غلام قادر سے اہم ملاقات، ناراضی ختم ہونے کا امکان

پمز سانحہ، ایگزیکٹو ڈائریکٹر سمیت 8 افسران معطل، وزیراعظم کا ذمہ داروں کے خلاف فوجداری کارروائی کا حکم

ہمارا نظامِ صحت سڑ چکا، سانحہ پمز کی انکوائری رپورٹ سے تمام حقائق سامنے آجائیں گے، وزیر صحت مصطفیٰ کمال

وزیر داخلہ محسن نقوی کا کراچی پاسپورٹ آفس اور ایئرپورٹ کا دورہ، سہولیات میں اضافے کا اعلان

ویڈیو

ہمارا نظامِ صحت سڑ چکا، سانحہ پمز کی انکوائری رپورٹ سے تمام حقائق سامنے آجائیں گے، وزیر صحت مصطفیٰ کمال

وزیر داخلہ محسن نقوی کا کراچی پاسپورٹ آفس اور ایئرپورٹ کا دورہ، سہولیات میں اضافے کا اعلان

زینب اور فاطمہ کو بی ایل اے نے اپنے مقاصد کے لیے استعمال کیا، وزیر داخلہ بلوچستان ضیا لانگو کی متاثرہ خواتین کے ہمراہ پریس کانفرنس

کالم / تجزیہ

ہم کیوں لکھتے ہیں؟

کیا امریکا ہر جنگ جیت سکتا ہے؟

جب فیصلے خوف کے تابع ہوجائیں