سابق وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری کی صاحبزادی اور سماجی کارکن ایمان مزاری شادی کے بندھن میں بندھ گئیں
ایمان مزاری نے اپنے دوست عبدالہادی سے شادی کر لی اور اپنی شادی خبر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر دی۔
انہوں نے ایکس پر اپنے دلہے کے ساتھ شادی کی تصویر پوسٹ کی اور ساتھ محںبت کا اظہار کرتے ہوئے دل والا ایموجی ڈال دیا
💍❤️🧿 pic.twitter.com/1MBwJNHmEX
— Imaan Zainab Mazari-Hazir (@ImaanZHazir) December 28, 2023
ایمان مزاری کی شادی خبر سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے ہی جہان ایک طرف ان کے چاہنے والے انہیں مبارک باد اور ان کے لہے نیک تمناؤں کا اظہار کر رہے ہیں وہیں دوسری جانب ایمان مزاری کی محبت میں گرفتار کچھ دل جلے ان کی شادی کو خبر کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے ان کی کی پوسٹ پر تبصروں میں مصروف دکھائی دے رہے ہیں۔
سوشل میڈیا X پر عبدالہادی نے ان کے پوسٹ کو شیئر کرتے ہوئے تبصرہ کیا کہ میری محبت سے میری شادی ہوگئی
Got married to the love of my life ❤️ Always and forever ♾️ https://t.co/uS14gut2F9
— Abdul Hadi (@HadiAli115) December 28, 2023
ایمان مزاری کی شادی خبر سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے ہی ان کے چاہنے والے مبارک باد اور نیک تمناؤں کا اظہار کر رہے ہیں تو وہی کچھ دل جلے بھی ان کی پوسٹ پر تبصروں میں مصروف دکھائی دیے














