شمالی کوریا کی گولہ باری کے باعث جنوبی کوریائی جزیرہ خالی کروا لیا گیا

جمعہ 5 جنوری 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

جنوبی کوریا کے چیف آف سٹاف نے کہا کہ شمالی کوریا نے 200 توپ کے گولے داغے ہیں جس کے بعد جنوبی کوریائی جزیرہ خالی کروا لیا گیا ہے۔

ترک خبر رساں ادارے ٹی آر ٹی کے مطابق جنوبی کوریاکے چیف آف اسٹاف نے کہا کہ شمالی کوریا نے مغربی سرحد کے قریب واقع یون پیانگ جزیرے کے شمال سے مقامی وقت کے مطابق صبح 9 تا 11 بجے کے درمیان 200 کے قریب توپ کے گولے داغے ہیں جو شمالی کوریا کی سمندری حدود سے وابستہ بفر زون میں جا گرے۔

جنوبی کوریا کے حکام کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ جزیرے کے مکینوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

وزیر داخلہ محسن نقوی کا کراچی پاسپورٹ آفس اور ایئرپورٹ کا دورہ، سہولیات میں اضافے کا اعلان

افریقہ کی منڈیوں میں داخلے کا سنہری موقع، یوگنڈا کی پاکستان کو 25 سال تک ٹیکس چھوٹ سرمایہ کاری کی پیشکش

صومالی قزاقوں کو تاوان ادا نہیں کریں گے، پاکستان عالمی قوانین کا پابند ہے، اسحاق ڈار

ملک کے مختلف علاقوں میں 30 اگست سے 4 ستمبر تک بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری

وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی کا بند راستے کھولنے اور انٹرنیٹ سروس کی بحالی کا اعلان، گرین بس سروس کا افتتاح کردیا

ویڈیو

زینب اور فاطمہ کو بی ایل اے نے اپنے مقاصد کے لیے استعمال کیا، وزیر داخلہ بلوچستان ضیا لانگو کی متاثرہ خواتین کے ہمراہ پریس کانفرنس

میڈیا طلبہ کی عملی تربیت، وی نیوز میں انٹرن شپ مکمل ہونے پر تقریب

ٹرمپ کا وینزویلا سے ’تاریخ کا سب سے بڑا تیل معاہدہ‘، 65 ارب بیرل ذخائر پر امریکی کنٹرول اور پیٹرول سستا ہونے کا دعویٰ

کالم / تجزیہ

ہم کیوں لکھتے ہیں؟

کیا امریکا ہر جنگ جیت سکتا ہے؟

جب فیصلے خوف کے تابع ہوجائیں