ثانیہ مرزا کی ’لائف لائنز‘ کون؟

اتوار 4 فروری 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

قومی کرکٹر شعیب ملک کیساتھ علیحدگی کے بعد پہلی مرتبہ بھارتی سابقہ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر 2 بچوں کیساتھ خوبصورت سی تصویر شیئر کی ہے۔ تصویر میں ثانیہ کیساتھ ان کی بھانجی اور بیٹا اذہان موجود ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sania Mirza (@mirzasaniar)

انسٹاگرام پوسٹ پر ثانیہ مرزا نے لکھا کہ ’لائف لائنز‘۔ پاکستان کے سابق کپتان شعیب ملک سے علیحدگی کے بعد ثانیہ مرزا اس وقت دبئی میں اپنے والدین اور بہن کے ساتھ وقت گزار رہی ہیں، وہ سوشل میڈیا پر بھی کافی متحرک نظر آ رہی ہیں۔

ثانیہ مرزا کی اپنی بھانجی کے ساتھ اچھی قربت ہے، وہ بیٹے اذہان کے ساتھ تصاویر میں بھانجی کو بھی شامل کرتی ہیں۔ ثانیہ مرزا کی تصویر اس بات کی عکاسی کرتی ہے کہ مشکل کی اس گھڑی میں یہ دونوں بچے ان کا سہارا، حوصلہ اور طاقت ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

مکیش امبانی یا شاہ رخ خان، امیر ترین بھارتی کون؟ نئی فہرست جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ: ایمان مزاری کیخلاف توہینِ عدالت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

لمحوں میں لاکھوں کا سونا چوری، کیمرہ دیکھتا ہی رہ گیا

کراچی میں چوری کی واردات، معروف کامیڈین کی گاڑی گھر کے باہر سے چوری

’میری امی کو لازوال عشق پسند آیا، میرے لیے یہی اہم ہے‘، پابندی کے مطالبے پر عائشہ عمر کا ردعمل

ویڈیو

مونال کی جگہ اسلام آباد ویو پوائنٹ اب تک کیوں نہیں بنایا گیا؟

مریم نواز پنجاب کے حق کے لیے آواز ضرور اٹھائیں گی، خرم دستگیر

پی ٹی آئی دو دھڑوں میں تقسیم، استعفے آنا شروع ہوگئے

کالم / تجزیہ

افغانستان میں انٹرنیٹ کی بندش، پاکستان کے لیے موقع، افغانوں کے لیے مصیبت

ٹرمپ امن فارمولا : کون کہاں کھڑا ہے؟

غزہ کے لیے مجوزہ امن معاہدہ: اہم نکات، مضمرات، اثرات