خیبرپختونخوا: بارشوں کے نتیجے میں ہلاکتیں، امدادی رقوم جاری

منگل 5 مارچ 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی خصوصی ہدایت پر بارشوں سے حادثات کے نتیجے میں جاں بحق افراد کے لیے 3 کروڑ 90 لاکھ روپے جاری کردیے گئے۔

ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے محمد قیصر خان کے مطابق ضلعی انتظامیہ نے 37 جاں بحق افراد کے ورثا میں امدادی چیکس تقسیم کر دیے ہیں۔

متعلقہ ضلعی انتظامیہ کے مطابق یہ چیکس سوات، باجوڑ، چارسدہ، دیرلوئر، دیراپر، ایبٹ آباد، مانسہرہ، مردان، مہمند، بنوں، خیبر، صوابی اور لکی مروت میں تقسیم کیے گئے ہیں۔

دریں اثنا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ متاثرین کو بروقت ریلیف پہنچانے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ متاثرہ افراد کو مشکل گھڑی میں تنہانہیں چھوڑا جائے گا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

جوس بٹلر ٹی20 کرکٹ کے سب سے زیادہ رنز بنانے والے بلے باز بن گئے

اسحاق ڈار کی مسجد نبویؐ میں حاضری، پاکستان اور امتِ مسلمہ کے لیے خصوصی دعائیں

بابر اعظم نے عمران خان کا بڑا ریکارڈ برابر، اسٹیو وا کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا

ایران نے بڑے امریکی حملے کے ڈر سے مذاکرات کے لیے مجھ سے التجا کی، ٹرمپ کا دعویٰ

روس کے ساحلی تفریحی مقام پر دھماکا، 4 بچوں سمیت 7 افراد ہلاک، روس اور یوکرین کے متضاد دعوے

ویڈیو

سولر انقلاب کے بعد پاکستان کا اگلا بڑا امتحان، ماہرین کا بیٹری اسٹوریج اور اسمارٹ گرڈز کی اہمیت پر زور

آزاد کشمیر میں اقتدار کی دوڑ تیز، ن لیگ کی سادہ اکثریت، وزارت عظمیٰ کے لیے بڑے نام سامنے آگئے

صومالی وزیرِ دفاع کی نیول اور ایئر ہیڈکوارٹرز آمد، دفاعی شراکت داری، تربیت اور استعدادِ کار بڑھانے پر اتفاق

کالم / تجزیہ

گلا سڑا نظام اور وزیر داخلہ کی تقریر

کشمیر: بین الاقوامی قانون کیا کہتا ہے؟

پہلا دروازہ