’’حکومت الیکشن سے خوفزدہ ہے‘‘، عمران خان پرویز الہی ملاقات

پیر 20 مارچ 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومت الیکشن سے خوفزدہ ہے۔ اس وقت حکومت پی ٹی آئی کے خلاف انتقامی کارروائیوں میں اندھی ہو چکی ہے۔

آج چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے مرکزی صدر تحریک انصاف چوہدری پرویز الہی کی زمان پارک میں ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات میں چوہدری پرویز الٰہی نے عمران خان کی رہائش گاہ پر پولیس آپریشن کی ایک مرتبہ پھر  بھر پور مزمت کی ہے۔

چوہدری پرویز الہی نے کہا کہ گھر کا گیٹ توڑنا غیر قانونی تھا، کارکنان پر شیلنگ اور ربڑ کی گولیوں کے استعمال پر انتہائی افسوس ہوا۔ انہوں نے کہا کہ گیٹ توڑ کر گھر میں زبردستی گھس کر چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کیا گیا ۔

زمان پارک میں عمران خان کی رہائش گاہ پر ہونے والی اس ملاقات میں سیاسی صورتحال اور عدالتی و عدالتی معاملات پر  بھی بات چیت کی گئی ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

اسٹاک ایکسچینج پھر مندی سے دوچار، انڈیکس میں مزید 781 پوائنٹس کی کمی

پاکستان او پی سی ڈبلیو کی ایگزیکٹو کونسل کا دوبارہ رکن منتخب

طاقتور ترین خاتون کا عالمی ٹائٹل جیتنے والا پہلوان حیاتیاتی طور پر مرد نکلا

آخری رسومات سے چند منٹ قبل 65 سالہ خاتون تابوت میں زندہ ہوگئی

اداکارہ سجل علی ایک بار پھر دلہن بن گئیں؟

ویڈیو

جامعہ بلوچستان کے طلبہ کی آرٹ ایگزیبیشن، رنگوں، مجسموں اور خیالات سے سماجی و ماحولیاتی زخم بے نقاب

چولستان کے اونٹ کیوں مر رہے ہیں؟

وی ایکسکلوسیو: نظام کی بقا کے لیے خود کو مائنس کیا ورنہ اسمبلی توڑ دیتا تو آج بھی وزیراعظم ہوتا، چوہدری انوارالحق

کالم / تجزیہ

این اے 18 ہری پور سے ہار پی ٹی آئی کو لے کر بیٹھ سکتی ہے

دیوبند کا سب سے بڑا محسن : محمد علی جناح

پاکستان کا جی ایس پی پلس سفر جاری رہے گا