وفاقی حکومت نے عید کی چھٹیوں کا اعلان کردیا

منگل 11 جون 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

وفاقی حکومت نے عید الاضحیٰ پر 3سرکاری چھٹیوں کا اعلان کردیا، نوٹیفیکیشن کے مطابق 17 سے 19 جون تک سرکاری تعطیلات ہوں گی۔

تفصیلات کے مطابق عید الاضحیٰ کی تعطیلات کی سمری وزیراعظم سیکرٹریٹ کو ارسال کی گئی، وزیراعظم کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن نے تعطیلات کا حتمی نوٹیفیکیشن جاری کیا۔

واضح رہے کہ وفاقی اداروں میں ہفتہ اور اتوار ہفتہ وار چھٹی ہوتی ہے۔ پیر سے بدھ تک سرکاری چھٹیاں ملا کر تعداد 5 ہوجائے گی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ایوان صدر میں قومی اعزازات کی تقریب 28 اپریل کو منعقد ہوگی، نوٹیفکیشن جاری

پشاور کے سب سے بڑے افطار دسترخوان کا مینیو: مچھلی، چھوٹا گوشت، پلاؤ، مگر یہ سب ممکن کیسے ہوتا ہے؟

کوئٹہ: رمضان المبارک کی راتوں میں کس قسم کی محفلیں سجتی ہیں؟

خطے کے دفاع کے لیے پاکستان، مصر اور ترکیہ کو قائدانہ کردار ادا کرنا ہوگا، سفارتکار جاوید حفیظ

وی ایکسکلوسیو: عالمی بحران میں پاکستان بڑی مسلم طاقت کے طور پر ابھرا ہے، مشاہد حسین

ویڈیو

پشاور کے سب سے بڑے افطار دسترخوان کا مینیو: مچھلی، چھوٹا گوشت، پلاؤ، مگر یہ سب ممکن کیسے ہوتا ہے؟

کوئٹہ: رمضان المبارک کی راتوں میں کس قسم کی محفلیں سجتی ہیں؟

خطے کے دفاع کے لیے پاکستان، مصر اور ترکیہ کو قائدانہ کردار ادا کرنا ہوگا، سفارتکار جاوید حفیظ

کالم / تجزیہ

افغانوں کی تباہی کے ذمہ دار فسادی افغان طالبان ہیں

پاک افغان تعلقات: ایک پہلو یہ بھی ہے

صحافت کا افتخار اور فیض صاحب کا مرثیہ