آسٹریلوی کھلاڑی اسٹیو اسمتھ کا آئی پی ایل میں بطور کمنٹیٹر ڈیبیو

منگل 28 مارچ 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

آسٹریلوی کھلاڑی اسٹیو اسمتھ رواں ہفتے سے شروع ہونی والی انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں کمنٹیٹر کے طور پر ڈیبیو کریں گے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی پی ایل کا 16 واں ایڈیشن جمعہ کو احمد آباد میں شروع ہو رہا ہے جو آٹھ ہفتوں تک جاری رہے گا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی پی ایل میں 10 ٹیمیں پنجہ آزمائی کریں گی جس میں عالمی کھلاڑیوں کی بھی خاصی تعداد موجود ہو گی۔

رپورٹس کے مطابق 33 سالہ اسٹیو اسمتھ کمنٹری میں اپنا ڈیبیو کرنے جا رہیں ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اعلان سے قبل اسٹیو اسمتھ نے ایک پوسٹ کے ذریعے اپنے مداحوں کو بتایا تھا کہ وہ آئی پی ایل 2023 میں شریک ہوں گے جس نے ان قیاس آرائیوں کو جنم دیا تھا کہ وہ ایک کھلاڑی کے طور پر ٹورنامنٹ میں واپس آسکتے ہیں۔

اسٹیو اسمتھ نے آخری مرتبہ 2021 میں آئی پی ایل میں دہلی کیپٹلز کی جانب سے کھیلا تھا جس کے بعد وہ اگلے سیزن کی نیلامی میں فروخت نہیں ہو سکے تھے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ہاکی نیشنز کپ 2026: پاکستان انڈر 21 کی بیلاروس کو 1-4 سے شکست، ٹورنامنٹ میں پہلی شاندار فتح

پاک انگلینڈ میچ کے دوران عمران خان کے بیٹوں کا انٹرویو بڑی غلطی ہے، اسپورٹس صحافیوں کا ردعمل

بھارتی جیلوں سے رہائی کے بعد 25 پاکستانی ماہی گیر واہگہ بارڈر کے ذریعے وطن واپس پہنچ گئے

خیبرپختونخوا: امن کمیٹی کے نام پر دہشتگرد سرگرمیاں، جنوبی اضلاع میں شہری عدم تحفظ کا شکار

سانحہ پمز، بچوں کو کیوں نہ بچایا جا سکا؟، تحقیقاتی کمیٹی نے 11 صفحات پر مشتمل رپورٹ جاری کردی

ویڈیو

پاک انگلینڈ میچ کے دوران عمران خان کے بیٹوں کا انٹرویو بڑی غلطی ہے، اسپورٹس صحافیوں کا ردعمل

ہمارا نظامِ صحت سڑ چکا، سانحہ پمز کی انکوائری رپورٹ سے تمام حقائق سامنے آجائیں گے، وزیر صحت مصطفیٰ کمال

وزیر داخلہ محسن نقوی کا کراچی پاسپورٹ آفس اور ایئرپورٹ کا دورہ، سہولیات میں اضافے کا اعلان

کالم / تجزیہ

ہم کیوں لکھتے ہیں؟

کیا امریکا ہر جنگ جیت سکتا ہے؟

جب فیصلے خوف کے تابع ہوجائیں