پاکستان کی سائبر سیکیورٹی یقینی بنانے کے لیے پی ٹی اے کا اہم اقدام کیا ہے؟

منگل 27 اگست 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پی ٹی اے کی ہدایت پر ٹیلی کام آپریٹرز کا سائبر سیکیورٹی آڈٹ شروع ہوگیا ہے۔ عالمی معیار کی کمپنیوں سے کرائے جانے والے سائبر سیکیورٹی آڈٹ کا حتمی جائزہ پی ٹی اے لے گا۔ ٹیلی کام آپریٹرز کی سائبر سیکیورٹی کا تمام تکنیکی پہلوؤں سے جائزہ لیا جائے گا۔ ٹیلی کام کمپنیوں کی جانب سے پی ٹی اے کے سائبر سیکیورٹی فریم ورک پر عملدرآمد کی صورتحال کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔

مزید پڑھیں:سست رفتار انٹرنیٹ: سب میرین کیبلز کی خرابی دور کی جارہی ہے، پی ٹی اے

میڈیا رپورٹس کے مطابق سائبر سیکیورٹی فریم ورک کے تحت یہ جائزہ بھی لیا جائے گا کہ فائروال لگی ہے یا نہیں۔ ٹیلی کام آپریٹرز کے سٹاف کی سیکیورٹی کلیئرنس بھی دیکھی جائے گی۔ ٹیلی کام آپریٹرز سے صارفین کا ڈیٹا لیک نہ ہونے کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔ ٹیلی کام آپریٹرز کا سائبر سیکیورٹی آڈٹ مکمل ہونے کے بعد پی ٹی اے اس پر اپنی فائینڈنگ دے گا۔

مزید پڑھیں:پی ٹی اے نے ’وی پی این‘ رجسٹریشن کی سفارش کیوں کی؟

پی ٹی اے ذرائع کے مطابق ٹیلی کام آپریٹرز کے اسٹاف کی سیکیورٹی کلیئرنس بھی دیکھی جائے گی۔ ٹیلی کام آپریٹرز سے صارفین کا ڈیٹا لیک نہ ہونے کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

وزیر داخلہ محسن نقوی کا کراچی پاسپورٹ آفس اور ایئرپورٹ کا دورہ، سہولیات میں اضافے کا اعلان

افریقہ کی منڈیوں میں داخلے کا سنہری موقع، یوگنڈا کی پاکستان کو 25 سال تک ٹیکس چھوٹ سرمایہ کاری کی پیشکش

صومالی قزاقوں کو تاوان ادا نہیں کریں گے، پاکستان عالمی قوانین کا پابند ہے، اسحاق ڈار

ملک کے مختلف علاقوں میں 30 اگست سے 4 ستمبر تک بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری

وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی کا بند راستے کھولنے اور انٹرنیٹ سروس کی بحالی کا اعلان، گرین بس سروس کا افتتاح کردیا

ویڈیو

زینب اور فاطمہ کو بی ایل اے نے اپنے مقاصد کے لیے استعمال کیا، وزیر داخلہ بلوچستان ضیا لانگو کی متاثرہ خواتین کے ہمراہ پریس کانفرنس

میڈیا طلبہ کی عملی تربیت، وی نیوز میں انٹرن شپ مکمل ہونے پر تقریب

ٹرمپ کا وینزویلا سے ’تاریخ کا سب سے بڑا تیل معاہدہ‘، 65 ارب بیرل ذخائر پر امریکی کنٹرول اور پیٹرول سستا ہونے کا دعویٰ

کالم / تجزیہ

ہم کیوں لکھتے ہیں؟

کیا امریکا ہر جنگ جیت سکتا ہے؟

جب فیصلے خوف کے تابع ہوجائیں