ریگولر انکم اور مختصر مدتی سرٹیفکیٹ پر منافع کی شرح میں اضافہ

جمعرات 12 جنوری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

حکومت نےریگولر انکم سرٹیفکیٹ اورمختصر مدتی سرٹیفکیٹ پر منافع کی شرح بڑھا دی۔

ریگولرانکم سرٹیفکیٹ پر شرح منافع 24 پوائنس اضافے سے 12.60 فیصد کردیا گیا جب کہ تین ماہ کے سرٹیفکیٹ پر شرح منافع 132 پوائنٹس اضافے سے 16.12 فیصد کردی گئی ہے۔

اس کے علاوہ 6 ماہ کے سرٹیفکیٹ پر شرح منافع 114 پوائنٹس اضافے سے 16 فیصد کردی گئی ہے جب کہ ایک سال کے سرٹیفکیٹ پر شرح منافع 106 پوائنٹس اضافے سے 15.96 فیصد کردی گئی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

’وعدہ صادق 4’ کے پہلے 2 دنوں میں 650 امریکی اہلکار ہلاک یا زخمی ہوئے، پاسداران انقلاب کا دعویٰ

پاکستان کا افغان طالبان کو منہ توڑ جواب، بگرام ایئربیس پر کامیاب فضائی حملہ

مسئلہ کشمیر حل تو ایٹم بم ختم؟ عمران خان کا بیان پھر وائرل، علیمہ خان کا موقف بھی سامنے آگیا

کینیڈا میں سکھ رہنماؤں کا قتل، بھارت کی ریاستی دہشتگردی کے شواہد بے نقاب

ذاتی معالجین اور اہلِ خانہ کی عدم موجودگی میں عمران خان کا طبی معائنہ قابلِ اعتبار نہیں، پی ٹی آئی

ویڈیو

“قسطوں پر لیے گئے موٹرسائیکلوں پر ایم ٹیگ لگا نہیں رہے، پولیس چالان کرتی جا رہی ہے”

سوری کافی نہیں، سچی معافی کا صحیح طریقہ سیکھیں

فیلڈ مارشل اور شہباز شریف کی ایران امریکا مذاکرات کی کوشش، ٹرمپ کا دنیا کو دھوکا، پاکستان کے افغانستان پر فضائی حملے

کالم / تجزیہ

سعودی عرب اور ذمہ دار علاقائی سیاست

یہ دنیا اب ٹرمپ کی دنیا ہے

کیا مسلم دنیا مغربی ڈس انفارمیشن کا شکار ہو رہی ہے؟