’میری بیٹی زندہ ہے‘، سانحہ پمز میں ہلاکت کی خبر کی تردید

ہفتہ 19 ستمبر 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

سانحہ پی آئی ایم ایس کی متاثرہ بچی کے والد جہانزیب اختر نے بیٹی کی ہلاکت سے متعلق خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’میری بیٹی زندہ ہے، پھر اس کی تصویر کیوں استعمال کی جا رہی ہے؟‘ انہوں نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ہلاکت کی خبر کو غلط قرار دیا۔

مزید جانیے اس انٹرویو میں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp