پی ٹی آئی جلسہ: شیر افضل مروت آپے سے باہر، کارکن کو مُکّا جڑ دیا

اتوار 8 ستمبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جلسے میں بد نظمی، کھینچا تانی اور دھکم پیل، پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت آپے سے باہر ہو گئے، کارکن کو مکاّ بھی جڑ دیا۔

اتوار کو پاکستان تحریک انصاف کے سنگجانی جلسے میں اس وقت کارکنوں میں بدنظمی کا مظاہرہ دیکھنے کو ملا جب شیر افضل مروت جلسہ گاہ پہنچے تو کارکنوں نے دھکم پیل شروع کر دی، ایک دوسرے کی کھینچا تانی کے دوران شیر افضل مروت آپے سے باہر ہو گئے اور ایک کارکن کو مکا تک جڑ دیا۔

اسی دوران شیر افضل مروت کا ایک قریبی ساتھی بھی متاثرہ کارکن کی جانب لپکا اور اسے مزید زدوکوب کیا اسے مزید تشدد کا نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی تاہم دھکم پیل میں متاثرہ کارکن بمشکل اپنے آپ کو بچا پایا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

کوئٹہ: تباہ شدہ گیس پائپ لائن کی مرمت میں تاخیر، بحالی میں کتنے دن لگیں گے؟

امریکا کا ڈھاکا میں مغلیہ دور کی تاریخی مسجد کی بحالی کے لیے 2 لاکھ 35 ہزار ڈالر گرانٹ کا اعلان

بلوچستان میں یکم اپریل سے تمام تعلیمی ادارے دوبارہ کھولنے کا اعلان

سندھ حکومت کا 4 اپریل کو صوبے بھر میں سرکاری تعطیل کا اعلان

مشرقِ وسطیٰ امن معاہدے کی امیدیں، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی

ویڈیو

گلگت بلتستان کے گاؤں سے وطن سے محبت اور آزادی کی قدر کا پیغام

پاکستان میں مہنگے فیول نے کیب ڈرائیورز اور مسافروں کو بھی مشکل میں ڈال دیا

مشرق وسطٰی کشیدگی، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اہم دورے پر چین روانہ

کالم / تجزیہ

پاکستان کا فیصلہ کیا ہوگا؟

ہم بہت خوش نصیب ہیں، ہم بہت بدنصیب ہیں

ایک حادثہ جس نے میڈیا کی بلوغت کا ثبوت دیا