چیمپیئنز ون ڈے کپ، مارخورز نے اسٹالینز کو شکست دیدی

اتوار 15 ستمبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

چیمپیئنز ون ڈے کپ میں مارخورز نے اسٹالینز کو 126 رنز سے شکست دے دی۔

یہ بھی پڑھیں: چیمپئنز ون ڈے کپ: ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں مارخورز نے پینتھرز کو شکست دے دی

فیصل آباد کے اقبال کرکٹ اسٹیڈیم میں مارخورز اور اسٹالینز کے درمیان کھلیے گئے میچ میں مارخورز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 231 رنز بنائے۔

جوابنی اننگز میں اسٹالینز کی پوری ٹیم 23.4 اوورز میں 105 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں: چیمپیئنز ون ڈے کپ: پینتھرز نے ڈولفنز کو 50 رنز سے ہرا دیا

اسٹالینز کی جانب سے  یاسر خان نے 2 رنز بناسکے، شان مسعود اور بابر اعظم نے بالترتیب 19 اور 45 رنز بنائے، ان کے علاوہ اسٹالنز کا کوئی کھلاڈی ڈبل فگر میں داخل نہ ہوسکا۔

 مارخورز کی جانب سے زاہد محمود نے تابہ کن بالنگ کرتے ہوئے 5 کھلاڑیوں کو ٹھکانے لگایا، سلمان نے بھی 3 وکٹیں حاصل کی۔

اس سے قبل مارخورز کی جانب سے سلمان علی آغا اور افتخار احمد نے نصف سنچریاں بنا کر مارخورز کو 231 کا ہدف کھڑا کرنے میں مدد کی، افتخار نے 66 گیندوں پر 60 اور سلمان نے 72 میں 51 رنز بنائے۔ عبدالصمد نے بھی 37 رنز بنائے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

انڈونیشیا میں اسکول گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 36 ہوگئی، ریسکیو آپریشن جاری

زحل کے چاند اینسیلاڈس پر زندگی کے آثار کے مزید شواہد مل گئے

’ مزاحمت جاری رہے گی‘، منظر عام پر آنے والے حماس رہنما کا اسرائیل کو دو ٹوک پیغام

زہریلی شربت پینے سے 11 بچوں کی موت کے بعد ڈاکٹر گرفتار، کمپنی کے خلاف مقدمہ درج

آئی ایم ایف کا دباؤ، پی آئی اے کی ملکیت روز ویلٹ ہوٹل گرانے اور فلک بوس ٹاور تعمیر کرنے پر غور

ویڈیو

کدو اب نظر انداز نہیں ہوگا، اسکردو میں منفرد ’کدو فیسٹیول‘

علم بانٹنے والے معاشرے کے معماروں کو سلام، 5 اکتوبر استاد کا عالمی دن

نیتن یاہو نے اسلامی ممالک کے 20 نکات ٹرمپ سے کیسے تبدیل کروائے؟ نصرت جاوید کے انکشافات

کالم / تجزیہ

لاہور کی تاریخی آندھی، جب دن کے وقت رات ہوگئی

بچے اکیلے نہیں جاتے

جین زی (Gen Z) کی تنہائی اور بے چینی