ایس سی او اجلاس: اسلام آباد میں داخلے کے لیے کون سے راستے کھلے ہیں؟

بدھ 16 اکتوبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان حکومت کے اجلاس کے لیے اسلام آباد ٹریفک پولیس نے چند روز قبل ٹریفک پلان جاری کیا تھا تاہم گزشتہ روز سے ہی اسلام آباد میں داخلے کے لیے تمام راستوں کو رکاوٹیں لگا کر بند کردیا تھا۔

ٹریفک پلان کے مطابق شہری نائنتھ ایونیو کو استعمال کرکے شہر میں داخل ہوسکتے تھے تاہم اجلاس کے دوران اسے بھی ٹریفک کے لیے ڈبل روڈ چوک کے مقام سے بند رکھا گیا ہے۔

ایسے میں بارہ کہو، بنی گالا، پی ڈبلیو ڈی اور صدر، راولپنڈی سے آنے والی ٹریفک کے لیے کون سے روٹس کھلے ہیں تفصیلات جانیے ہماری ویڈیو اسٹوری میں۔۔۔۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

افغان طالبان عام شہریوں کو بطور ہیومن شیلڈ استعمال کر رہے ہیں، خواجہ محمد آصف

وی چیلنج: خواتین نے دلچسپ سوالات کے جوابات دے کر جیتے بیش قیمت انعامات

بلوچستان میں دہشتگردی کی کارروائیوں میں خواتین کا استعمال، سیکیورٹی اداروں کا نیٹ ورک پر کاری وار

بین المذاہب ہم آہنگی اور ابراہیمی معاہدہ

کیا عید پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے؟

ویڈیو

وی چیلنج: خواتین نے دلچسپ سوالات کے جوابات دے کر جیتے بیش قیمت انعامات

پشاور کے مہندی آرٹسٹ محمد حنان علی جن سے خواتین بخوشی حنا لگواتی ہیں

اصل غربت دل کی ہوتی ہے، دل تنگ ہو تو دولت بھی بے کار ہے

کالم / تجزیہ

بین المذاہب ہم آہنگی اور ابراہیمی معاہدہ

افغانوں کی تباہی کے ذمہ دار فسادی افغان طالبان ہیں

پاک افغان تعلقات: ایک پہلو یہ بھی ہے