لاہور ہائیکورٹ: ڈی جی اینٹی کرپشن نے عثمان بزدار کیخلاف انکوائریز کی تفصیلات پیش کردیں

منگل 11 اپریل 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن نے سابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار کیخلاف رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرا دی۔

ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن کی طرف سے لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ کے مطابق عثمان بزدار کے خلاف ڈی جی خان ڈویژن میں 10 انکوائریز جاری ہیں، عثمان بزدار کیخلاف ڈی جی خان ڈویژن کے علاوہ کہیں انکوائری نہیں چل رہی۔

رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ عثمان بزدار کیخلاف اینٹی کرپشن قانون کے مطابق کارروائی کررہا ہے، اینٹی کرپشن نے عثمان بزدار کی درخواست خارج کرنے کی استدعا کردی ۔

یاد رہے کہ عثمان بزدار نے انکوائریوں کی تفصیلات حاصل کرنے کے لیے درخواست دائر کی تھی ،عدالتی حکم پر ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب نے رپورٹ جمع کرائی ۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

فلسطین سے متعلق پاکستان کی پالیسی واضح، غزہ امن منصوبے پر سیاست نہ کی جائے، اسحاق ڈار

قومی اسمبلی اجلاس سے پاکستان پیپلز پارٹی کا واک آؤٹ، پنجاب حکومت کے رویے پر تحفظات

آزاد کشمیر حکومت نے عوامی ایکشن کمیٹی کو ایک بار پھر مذاکرات کی دعوت دے دی

امریکا کی کوئٹہ میں ایف سی ہیڈکوارٹرز کے قریب دہشتگرد حملے کی شدید مذمت

فرحان غنی کے خلاف مقدمہ دہشتگردی کا نہیں بنتا، تفتیشی افسر متعلقہ عدالت سے رجوع کریں، فیصلہ جاری

ویڈیو

’صدر ٹرمپ کے غزہ امن منصوبے میں پاکستان نے بڑا اہم کردار ادا کیا ہے‘

ٹرینوں کا اوپن آکشن: نجکاری یا تجارتی حکمت عملی؟

نمک منڈی میں چپلی کباب نے بھی جگہ بنالی

کالم / تجزیہ

یہ حارث رؤف کس کا وژن ہیں؟

کرکٹ کی بہترین کتاب کیسے شائع ہوئی؟

سیزیرین کے بعد طبعی زچگی اور مصنوعی دردِ زہ