کراچی ضمنی بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی آگے

جمعہ 15 نومبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

کراچی میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کا میں پیپلز پارٹی کی برتری۔

کراچی میں ہونے والے ضمنی بلدیاتی انتخابات کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پیپلز پارٹی نے واضح برتری حاصل کرلی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:کراچی ضمنی بلدیاتی انتخابات؛ دھاندلی کے الزامات کے درمیان پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا

چیئرمین کی چاروں نشستوں پر پیپلز پارٹی کے امیدوار کامیاب رہے، جب کہ وائس چیئرمین کی ایک نشست پیپلزپارٹی اور ایک جماعت اسلامی کے حصے میں آئی۔

اسی طرح جنرل وارڈ کی 4 نشستوں میں سے 3 پر پیپلز پارٹیاور  ایک پر جماعت اسلامی کاامیدوار کامیاب رہا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس میں 4500 پوائنٹس سے زائد اضافہ

کیپٹن محمد سرور شہید کی قربانی قوم کا فخر، آئندہ نسلوں کے لیے مشعلِ راہ ہے، وزیراعظم شہباز شریف

دریاؤں کا مقدمہ اور معرکۂ حق

کرسٹوفر نولان کی ’دی اوڈیسی‘ ریلیز کے چند دن بعد ہی آن لائن لیک، یونیورسل پکچرز کا قانونی کارروائی کا اعلان

ایمازون پر ملازمین چرانے کا الزام، وارنر برادرز نے عدالت میں بڑا مقدمہ دائر کردیا

ویڈیو

جمہوری عمل ہی مسائل کا حل، آزاد کشمیر کے شہری ووٹ ڈالنے کے لیے پُرعزم، بھرپور جوش و خروش

آزاد کشمیر میں الیکشن کا پہلا مرحلہ، میرپور ڈویژن میں پولنگ جاری، سخت سیکیورٹی انتظامات

پہلا ٹیسٹ: پہلی انگز میں ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم 311 رنز پر آؤٹ، محمد علی کے 4 شکار

کالم / تجزیہ

دریاؤں کا مقدمہ اور معرکۂ حق

دو ہم سفر دو ہم عصر: منیر نیازی اور محمد سلیم الرحمان

ہوا دان، منگھ، بادگیر یا بادکش