اسلام آباد پولیس کی کارروائی، اغوا اور ڈکیتی میں ملوث ملزم گرفتار، مغوی خاتون بازیاب

اتوار 17 نومبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

اسلام آباد کے تھانہ لوہی بھیر پولیس کی بڑی کارروائی، خاتون کے اغواء اور چوری کی واردات میں ملوث ملزم گرفتار۔

یہ بھی پڑھیں:رواں برس کے دوران اسلام آباد پولیس کی کارکردگی کیسی رہی؟

اسلام آباد کے تھانہ لوہی بھیر پولیس نے ایک  بڑی کارروائی کے بعد خاتون کے اغوا اور چوری کی واردات میں ملوث ملزم گرفتار کرلیا۔

ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق گرفتار ملزم کے قبضے سے مغویہ، مسروقہ ملکی و غیر ملکی کرنسی، طلائی زیورات اور 85لاکھ روپے مالیت کے پرائز بانڈز   برآمد کر لیے گئے ہیں۔

گرفتار ملزم کے خلاف تھانہ لوہی بھیر  میں مقدمہ درج ہے ۔

اس کامیاب کارروائی پر ڈی آئی جی سید علی رضا نے تھانہ لوہی بھیر کو شاباش دی ہے اور اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ ملزم کو قرار واقعی سزا دلوانے کے لیے تمام قانونی تقاضے پورے کیے جائیں گے۔

ڈی آئی جی سید علی رضا کے مطابق منظم اور متحرک گینگز کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائیاں عمل میں لائی جارہی ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، الیکشن کمیشن کی جانب سے وزراء کو نوٹس جاری

افغانستان میں دہشتگرد تنظیموں کے بڑھتے اثر و رسوخ پر روس کی وارننگ

یورپی یونین فورم کے موقع پر اسحاق ڈار کی سفارتی سرگرمیاں تیز، ڈچ وزیر خارجہ سے اہم ملاقات

سیکیورٹی خدشات: جعفر اور بولان ایکسپریس جیکب آباد میں روک دی گئیں

چترال حملے میں ملوث طالبان لیڈر ٹی ٹی پی کنٹرول کمیشن کا سربراہ مقرر

ویڈیو

شیخ حسینہ واجد کی سزا پر بنگلہ دیشی عوام کیا کہتے ہیں؟

راولپنڈی میں گرین انیشی ایٹیو کے تحت الیکٹرو بس سروس کا باضابطہ آغاز

پختون قوم پرست جماعت عوامی نیشنل پارٹی کے مستقبل کو کتنا خطرہ ہے؟

کالم / تجزیہ

آزادی رائے کو بھونکنے دو

فتنہ الخوارج، تاریخی پس منظر اور آج کی مماثلت

افغان، بھارت تجارت: طالبان ماضی سے کیوں نہیں سیکھ پا رہے؟