پنجاب کانگران وزیراعلیٰ کون ہو گا ؟ وزیراعظم نے مشاورتی اجلاس طلب کرلیا

پیر 16 جنوری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

وزیراعظم شہباز شریف نے پنجاب کے نگران وزیراعلیٰ کے حوالے سے مشاورتی اجلاس طلب کرلیا۔

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے ماڈل ٹاؤن میں مشاورتی اجلاس طلب کرلیا ہے جس میں شرکت کیلئے مسلم لیگ (ن) کی اعلیٰ قیادت ماڈل ٹاؤن پہنچنا شروع ہوگئی ہے۔

مشاورتی اجلاس کیلئے خواجہ سعد رفیق اور اعظم نذیر تارڑ بھی وزیراعظم شہباز شریف کی رہائش گاہ پہنچ گئے۔

ادھر وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سمیت احسن اقبال، ملک احمد خان اور عطا تارڑ بھی ماڈل ٹاؤن اجلاس میں شرکت کے لیے پہنچ گئے ہیں۔

مزید برآں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے نگران وزیراعلیٰ پنجاب کے لیے 3 نام فائنل کرلیے۔

لاہور میں عمران خان سے ملاقات کے بعد میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے چوہدری پرویز الہٰی نے بتایا کہ نگران وزیراعلیٰ کے لیے مختلف ناموں پر غور کیا گیا تاہم عمران خان نے گورنر کو بھیجنے کے لیے 3 نام فائنل کیے ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پی ٹی آئی کے اسلام آباد مارچ سے قبل علی امین گنڈاپور بیمار پڑ گئے، ڈاکٹروں کا مکمل آرام کا مشورہ

وزیراعظم شہباز شریف کی بارشوں سے متاثرہ علاقوں میں ہر ممکن امداد یقینی بنانے کی ہدایت

خیبر پختونخوا کے 97 ارب روپے کے شہری منصوبے میں 32 ارب کی مبینہ بے ضابطگیاں، نیب تحقیقات تیز

آئندہ ایک ہفتے کے دوران 4 لانگ مارچ :  جڑواں شہروں کی سیکیورٹی سخت، تعلیمی ادارے و مارکٹیں بند رکھنے کا فیصلہ

بھارت میں پاکستان کا خوف برقرار، کٹھوعہ میں ٹرک ڈرائیور مبینہ جاسوسی کے الزام میں گرفتار

ویڈیو

پاکستانی قوم سعودی عرب کے ساتھ کھڑی ہے، شرکا تحفظ حرمین شریفین کانفرنس

’میری بیٹی زندہ اور گھر میں موجود ہے‘، پمز آتشزدگی میں بچ جانے والی نومولود کے والد نے انتقال کی تردید کردی

ہنر سیکھنے کا سفر، بلوچستان کی خواتین مفت بیوٹیشن کورس کے لیے اسلام آباد پہنچ گئیں

کالم / تجزیہ

قاتل لکھاری

سیاست عوام کے لیے کیوں نہیں؟

آپ کا سب سے بڑا مخالف آپ خود ہیں