ہمیں فیک نیوز چیلنج کا سامنا ہے، بلاول بھٹو

ہفتہ 25 جنوری 2025
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلال بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہمیں فیک نیوز چیلنج کا سامنا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:پیکا ایکٹ میں مزید ترمیم کا بل قومی اسمبلی میں پیش، فیک نیوز پر 5 سال کی سزا ہوگی

وہ جامشورو کی مہران یونیورسٹی میں منعقد ہونے والے کانووکیشن سے خطاب کر رہے تھے۔ اس موقع بلاول بھٹو زرداری نے اپنے خطاب میں کہا کہ کامیاب طلبا کے لیے آج خوشی کا دن ہے، ان کومبارک باد پیش کرتا ہوں۔

بلاول بھٹو مہران یونیورسٹی، جامشورو میں خطاب کر رہے ہیں۔

سندھ نےبدترین سیلاب کاسامناکیا۔ سندھ کوماحولیاتی چیلنجزکا سامنا ہے۔ ماحولیاتی تبدیلی کےخلاف سب کومل کرکام کرنا ہوگا۔

بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ  ٹیکنالوجی دنیا بھر میں تیزی سے ترقی کررہی ہے۔ترقی کے لیے جدید ٹیکنالوجی کو اپنانا ہوگا۔انہوں نے فیک نیوز کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں فیک نیوز چیلنج کا سامنا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:’بلاول بھٹو ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت پر ناشتے میں شرکت کے لیے امریکا جائیں گے‘

انہوں نے کہا کہ سندھ کے وزیراعلیٰ انجینیئر ہیں۔ اسپیکر سندھ اسمبلی نے مہران یونیورسٹی سے تعلیم حاصل۔ ہماری اسمبلی کےاکثرممبران نے مہران یونیورسٹی سےتعلیم حاصل کی ہے۔

اس موقع پر کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ تعلیم مکمل کرنے والے طلبہ اپنی صلاحیتوں کو بروئےکار لائیں۔

انہوں نے کہا کہ طلبہ کی کامیابی میں اساتذہ کا اہم کردار ہوتا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

یورپی یونین کی خارجہ پالیسی سربراہ کاجا کالاس اسٹریٹجک مذاکرات کے لیے یکم جون کو اسلام آباد پہنچیں گی

یو ایف او فائلز جاری ہونے کے بعد نئی بحث: حقیقت، راز یا محض غلط فہمیاں؟

اگر مختلف چیٹ بوٹس کو انسانوں پر حکومت سونپی جائے تو کیا ہوگا؟ دلچسپ نتائج، گروک نے تباہی مچا دی

ٹیکنالوجی کی دنیا میں ہلچل: اوپن اے آئی کا آئی فون کو ٹکر دینے کے لیے اسمارٹ فون لانے کا فیصلہ

کراچی: ڈکیتی ناکام ہونے پر مبینہ ڈاکو نے خود کا خاتمہ کرلیا، معاملہ شرمندگی کا یا کچھ اور؟

ویڈیو

عرفات منہاس ون ڈے ڈیبیو میں 5 وکٹیں لینے والے پاکستان کے پہلے بولر بن گئے

امریکا کے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر سے حقیقی دوستی والے تعلقات ہیں، امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ

فلسطینی ریاست کے قیام تک اسرائیل سے تعلقات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، اسحاق ڈار کا دوٹوک اعلان

کالم / تجزیہ

اچکزئی صاحب کا مسئلہ کیا ہے؟

بڑے شہر نگل جاتے ہیں

عید الاضحی ، بھارتی مسلمان اور ہندو شاؤنزم