کراچی کا ماڈل محلہ جہاں شہری شوق سے جاتے ہیں

ہفتہ 8 مارچ 2025
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

کراچی کا وہ محلہ جہاں سے لٹنے کے ڈر سے کوئی گزرتا نہیں تھا، لیکن ایسا کیا ہو گیا کہ اب لوگ وہاں گھومنے آتے ہیں؟

کراچی میں بہت سے ایسے علاقے ہیں جن کے بارے میں ہے کہ وہاں سے کوئی بھی غلطی سے گزرا تو وہ لٹ جائے گا۔ ایسا ہی حال عزیز آباد کے کچھ محلوں کا بھی تھا جنہیں اب بنیادی سہولیات سے آراستہ کرکے ماڈل محلے کا نام دیا گیا ہے تا کہ ایسی طرز پر دیگر محلوں کو بھی بنایا جائے۔

ٹاؤن چیئرمین گلبرگ نصرت اللہ کا کہنا ہے کہ گلبرگ ٹاؤن میں پہلا ماڈل محلہ بنایا گیا ہے۔ ہم کراچی کو اس کا کھویا ہوا مقام واپس دلوائیں گے، ماڈل  محلے میں گلیوں میں پیور بلاکس لگائے گئے ہیں، فٹ پاتھوں، دیواروں اورپولز پر رنگ و روغن،پودے و پھول اور نکاسی آب کا مؤثر انتظام کیا گیا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

بلاول بھٹو کی سابق آسٹرین شہزادی سے شادی کی خبریں گرم، صدر زرداری بھی ویانا پہنچ گئے

پمز سانحہ: سی سی ٹی وی فوٹیج میں بچوں کو بچانے کی کوششوں سے متعلق اہم تفصیلات سامنے آگئیں

ہاکی نیشنز کپ 2026: پاکستان انڈر 21 کی بیلاروس کو 1-4 سے شکست، ٹورنامنٹ میں پہلی شاندار فتح

پاک انگلینڈ میچ کے دوران عمران خان کے بیٹوں کا انٹرویو بڑی غلطی ہے، اسپورٹس صحافیوں کا ردعمل

بھارتی جیلوں سے رہائی کے بعد 25 پاکستانی ماہی گیر واہگہ بارڈر کے ذریعے وطن واپس پہنچ گئے

ویڈیو

پاک انگلینڈ میچ کے دوران عمران خان کے بیٹوں کا انٹرویو بڑی غلطی ہے، اسپورٹس صحافیوں کا ردعمل

ہمارا نظامِ صحت سڑ چکا، سانحہ پمز کی انکوائری رپورٹ سے تمام حقائق سامنے آجائیں گے، وزیر صحت مصطفیٰ کمال

وزیر داخلہ محسن نقوی کا کراچی پاسپورٹ آفس اور ایئرپورٹ کا دورہ، سہولیات میں اضافے کا اعلان

کالم / تجزیہ

ہم کیوں لکھتے ہیں؟

کیا امریکا ہر جنگ جیت سکتا ہے؟

جب فیصلے خوف کے تابع ہوجائیں