پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے نیا نوٹم جاری کیا ہے، جس کے مطابق لاہور کی فضائی حدود مختلف روٹس کے لیے دوبارہ بند کر دے گئے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:پاکستان نے اپنی فضائی حدود کھول دیں، ہوائی سفر بحال
لاہور کی فضائی حدود کے روٹس 24 گھنٹے کے لیے بند کی گئی ہیں۔
پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کے مطابق اسلام آباد ایئرپورٹ پر فضائی آپریشن بحال کردیا گیا ہے۔
اسلام آباد آنے والی پروازوں کو ایئر ٹریفک کنٹرول سے معاونت کے بعد آنے کی اجازت ہوگی۔