کراچی نوجوان تشدد کیس: سلمان فاروقی کی درخواست ضمانت پر نوٹس جاری

بدھ 4 جون 2025
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

کراچی کی عدالت نے نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنانے کے کیس میں ملزم سلمان فاروقی کی درخواست ضمانت پر فریقین کو نوٹسز جاری کردیے۔

یہ بھی پڑھیں ’ان کو نشانِ عبرت بنانا چاہیے‘، عدالت پیشی کے موقع سلمان فاروقی کی پٹائی ہو گئی

عدالت نے پولیس اور پراسیکیوٹر کو 5 جون کے لیے نوٹسز جاری کیے ہیں۔

اس وقت ملزم سلمان فاروقی اور اویس ہاشمی جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی حراست میں ہیں، دونوں کو کل ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کیا جائےگا۔

واضح رہے کہ مقامی کمپنی کے سربراہ سلمان فاروقی نے نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنایا تھا، جس کے بعد ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں بہنوں کے سامنے نوجوان پرتشدد کرنیوالا ملزم سلمان فاروقی گرفتار، ’یہ بس ایک فوٹو سیشن ہے‘

سلمان فاروقی کو جب گزشتہ روز عدالت میں پیش کیا گیا تو اس دوران ایک وکیل نے انہیں تھپڑ رسید کردیا تھا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

قازقستان کا ‘ابراہیم معاہدوں’ میں شمولیت اور اسرائیل کے ساتھ تعلقات مضبوط بنانے کا عندیہ

گیس کی عدم موجودگی میں گیزر بند، پانی کیسے کریں گرم؟ عوام کی رائے

پیپلز پارٹی نے 27ویں آئینی ترمیم کی بیشتر تجاویز مسترد کردیں

’ایئر کراچی‘ کا ہدف کتنے سو جہاز ہیں اور مسافروں کو کیا سہولیات دی جائیں گی؟

پاکستان کی درآمدات میں مسلسل اضافہ کون سے خطرات کا اشارہ ہے؟

ویڈیو

گیس کی عدم موجودگی میں گیزر بند، پانی کیسے کریں گرم؟ عوام کی رائے

’ایئر کراچی‘ کا ہدف کتنے سو جہاز ہیں اور مسافروں کو کیا سہولیات دی جائیں گی؟

وی ایکسکلوسیو: آئین زندہ دستاویز، 27ویں کے بعد مزید ترامیم بھی لائی جا سکتی ہیں، مصطفیٰ کمال

کالم / تجزیہ

ممدانی کی جیت اور وہ خوشی جس پر اعتراض ہوا ؟ 

ٹرمپ کا کامیڈی تھیٹر

میئر نیویارک ظہران ممدانی نے کیسے کرشمہ تخلیق کیا؟