ٹاس جیت کر کیا کرناہے؟روہت شرما بھول گئے

پیر 23 جنوری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

نیوزی لینڈ کے خلاف میچ سے قبل بھارتی کپتان روہت شرما نے ٹاس تو جیت لیا لیکن پہلے فیلڈنگ کرنی ہے یا بیٹنگ اپنا ہی بنایا ہوا پلان بھول گئے۔

نیوزی لینڈ اور بھارت کے درمیان رائے پور میں ہونے والے میچ سے قبل دلچسپ صورتحال اس وقت پیدا ہوئی جب بھارتی کپتان روہت شرما نے ٹاس جیت لیا لیکن فیلڈنگ یا بیٹنگ کرنے سے متعلق فیصلہ بھول گئے۔

سری ناتھ نے ٹاس کے بعد انڈین کپتان سے ان کا فیصلہ پوچھا تاہم وہ جواب دینے کے بجائے خاموش ہو گئے۔روہت شرما نے سر پر ہاتھ رکھ کر کچھ یاد کرنے کی کوشش کی تو کیوی کپتان ٹام لیتھم اور سری ناتھ بے اختیار ہنس پڑے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے درمیان آدھی مدت کے اقتدار کے معاہدے کی حقیقت کیا ہے؟

معروف پاکستانی ٹینس اسٹار کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

پی ایس ایل کی 3 فرنچائزز کے مستقبل کا فیصلہ ہوگیا، ملتان سلطانز کے مستقبل پر سوالیہ نشان

26 اور 27 نومبر کو 2 روزہ تعطیل، سرکاری اور نجی ادارے بند رہیں گے

کراچی میں ہیلمٹ قوانین مزید سخت، موٹر سائیکل سواروں کے لیے نئی شرط عائد

ویڈیو

لاہور ریلوے اسٹیشن پر ٹھیکیداری نظام کا خاتمہ، قلیوں کا ’بوجھ‘ کم

سوات میں زعفران کی کاشت، نتائج بین الاقوامی معیار سے بھی بہتر

ایف سی ہیڈکوارٹر پر حملہ کیوں؟ حکومت اور پی پی پی اتحاد ختم؟ پی پی پی دوڑ سے باہر؟

کالم / تجزیہ

دیوبند کا سب سے بڑا محسن : محمد علی جناح

پاکستان کا جی ایس پی پلس سفر جاری رہے گا

جیو پالیٹکس اور مذہبی عینک