روینہ ٹنڈن کیلئے بھارت کا اعلیٰ ترین ’پدما شری‘ ایوارڈ

جمعرات 26 جنوری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

خوبصورت اداکارہ روینہ ٹنڈن کو بھارت کا اعلیٰ ترین ’پدما شری‘ ایوارڈ دیا گیا۔

وہ یہ ایوارڈ حاصل کرنے والی 106 شخصیات میں سے ایک ہیں۔

رواں برس موسیقار کیراوانی اور گلوکاروں سُمن کلیانپور، وانی جے رام کو بھی پدما شری ایوارڈ دیا گیا ہے۔

پدما ایوارڈ بھارت کے اعلیٰ ترین سول ایوارڈز میں سے ایک ہیں، یہ ایوارڈز سماجی کاموں، عوامی امور، سائس اور انجینیئرنگ، تجارت اور آرٹ کے شعبوں میں نمایاں کارکردگی پر دیا جاتا ہے۔

روینہ ٹنڈن کو شعبہ فن میں پدما شری ایوارڈ کیلئے منتخب کیا گیا تھا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

سخت سردی میں سوپ پینے والوں کی تعداد میں اضافہ

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے ساتھ پیش آنے والے واقعے کے ذمہ دار وہ خود ہیں، ترجمان حکومت سندھ مصطفیٰ بلوچ

سانحہ 9 مئی: سہیل آفریدی کی موجودگی ثابت، ایف آئی آر میں نامزد نہ کیا گیا تو عدالت سے رجوع کریں گے، وکیل ریڈیو پاکستان

وزیر اعلیٰ ہو تو سہیل آفریدی جیسا

تیکناف سرحد سے گرفتار تمام 53 افراد کیمپوں میں مقیم روہنگیا مہاجر نکلے، بنگلہ دیشی سرحدی فورسز

ویڈیو

سخت سردی میں سوپ پینے والوں کی تعداد میں اضافہ

سانحہ 9 مئی: سہیل آفریدی کی موجودگی ثابت، ایف آئی آر میں نامزد نہ کیا گیا تو عدالت سے رجوع کریں گے، وکیل ریڈیو پاکستان

کیا ونڈر بوائے آ رہا ہے؟ پی ٹی آئی کی آخری رسومات ادا

کالم / تجزیہ

وزیر اعلیٰ ہو تو سہیل آفریدی جیسا

ہیرا ایک ہی ہے

’نہیں فرازؔ تو لوگوں کو یاد آتا ہے‘