زرمبادلہ کے مجموعی ملکی ذخائر 34 ملین ڈالر اضافہ سے 19.680 ارب ڈالرہوگئے۔
یہ بھی پڑھیں: آئی ایم ایف کا ہدف عبور، اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں 5 ارب ڈالر کا تاریخی اضافہ
اے پی پی کے مطابق اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق 5 ستمبرکوختم ہونے والے ہفتہ میں پاکستان کے زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کاحجم19.680 ارب ڈالرہوگیا۔
اسٹیٹ بینک کی تحویل میں زر مبادلہ ذخائرکاحجم 14.636ارب ڈالر اورکمرشل بینکوں کی تحویل میں زرمبادلہ کے ذخائرکاحجم 5.344ارب ڈالرریکارڈکیاگیا۔
مزید پڑھیے: مالی سال کے اختتام پر زرمبادلہ ذخائر 14.51 ڈالر ریکارڈ
5 ستمبر 2025 کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران اسٹیٹ بینک کے ذخائرمیں 34 ملین ڈالرکااضافہ ہوا۔