سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کو دھمکیاں دینے والے کالعدم ٹی ایل پی رہنما کو ساڑھے 35 سال قید

منگل 16 دسمبر 2025
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

انسدادِ دہشتگردی عدالت نے سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو دھمکیاں دینے کے مقدمے کا فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے پیر ظہیر الحسن شاہ کو مختلف دفعات کے تحت مجموعی طور پر ساڑھے 35 سال قید کی سزا سنائی۔

مزید پڑھیں: چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے سر کی قیمت لگانے والا ملزم گرفتار

عدالت نے مجرم کو 6 لاکھ روپے جرمانے کی بھی سزا دی۔ اے ٹی سی کے جج ارشد جاوید نے مقدمے کے ٹرائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ سنایا۔

مزید پڑھیں: چیف جسٹس کو قتل کی دھمکی دینے پر تحریک لبیک پاکستان کے نائب امیر ظہیرالحسن شاہ گرفتار

اس مقدمے کے تحت تھانہ قلعہ گجر سنگھ پولیس نے 2024 میں مجرم کے خلاف دہشتگردی سمیت دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا تھا۔ مقدمہ سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو دھمکیاں دینے کے الزام پر قائم کیا گیا تھا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

یورپی یونین کی خارجہ پالیسی سربراہ کاجا کالاس اسٹریٹجک مذاکرات کے لیے یکم جون کو اسلام آباد پہنچیں گی

یو ایف او فائلز جاری ہونے کے بعد نئی بحث: حقیقت، راز یا محض غلط فہمیاں؟

اگر مختلف چیٹ بوٹس کو انسانوں پر حکومت سونپی جائے تو کیا ہوگا؟ دلچسپ نتائج، گروک نے تباہی مچا دی

ٹیکنالوجی کی دنیا میں ہلچل: اوپن اے آئی کا آئی فون کو ٹکر دینے کے لیے اسمارٹ فون لانے کا فیصلہ

کراچی: ڈکیتی ناکام ہونے پر مبینہ ڈاکو نے خود کا خاتمہ کرلیا، معاملہ شرمندگی کا یا کچھ اور؟

ویڈیو

عرفات منہاس ون ڈے ڈیبیو میں 5 وکٹیں لینے والے پاکستان کے پہلے بولر بن گئے

امریکا کے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر سے حقیقی دوستی والے تعلقات ہیں، امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ

فلسطینی ریاست کے قیام تک اسرائیل سے تعلقات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، اسحاق ڈار کا دوٹوک اعلان

کالم / تجزیہ

اچکزئی صاحب کا مسئلہ کیا ہے؟

بڑے شہر نگل جاتے ہیں

عید الاضحی ، بھارتی مسلمان اور ہندو شاؤنزم