شادی میں ہوائی فائرنگ سے ایک شخص زخمی، دولہے کا ماموں گرفتار

بدھ 17 دسمبر 2025
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

کراچی میں کیماڑی سعیدآباد پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ایس ایس پی کیماڑی امجد احمد شیخ کے مطابق گرفتار ملزم کی شناخت امانت کے نام سے ہوئی ہے۔

مزید پڑھیں:لنڈی کوتل: شادی میں رقص، موسیقی و ہوائی فائرنگ پر سماجی بائیکاٹ ہوگا، جرگہ

ملزم نے گزشتہ رات بسم اللہ چوک پر شادی کی تقریب میں اسلحے کا استعمال کیا، جس کے نتیجے میں اندھی گولی لگنے سے ایک شخص زخمی ہوا۔ کارروائی کے دوران ملزم سے اسلحہ اور گولیاں بھی برآمد کر لی گئی ہیں۔

مزید پڑھیں:کراچی: شادی کی خوشی میں فائرنگ نے پڑوس کے گھر کو خانہ غم بنادیا، معصوم بچی جاں بحق

ایس ایس پی نے بتایا کہ ملزم کے خلاف ہوائی فائرنگ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور مزید قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

سعودی عرب: کنگ فیصل اسپتال نے کڈنی پیئرڈ ڈونیشن ٹرانسپلانٹس میں عالمی اعزاز حاصل کر لیا

5جی اسپیکٹرم نیلامی مکمل: ٹیکنالوجی کا نیا میدان پاکستان کے لیے کون سے مواقع پیدا کر سکتا ہے؟

اسلام آباد میں یوم القدس: سیکیورٹی خدشات کے باعث کون سی سڑکیں بند، کون سے راستے کھلے؟

پیٹرول بچاؤ، الیکٹرک بائیکس چلاؤ: حکومت بلوچستان کی الیکٹرک بائیکس اسکیم سے بائیکس کیسے حاصل کی جا سکتی ہیں؟

لاڑکانہ، کشمور اور کندھ کوٹ کے سرکاری گوداموں سے 24 ہزار میٹرک ٹن گندم کیسے غائب ہوئی؟

ویڈیو

بادشاہی مسجد: فن اور تاریخ کا حسین امتزاج

روایتوں کے شہر میں نئی روایت: خواتین نے سنبھال لیا ٹریفک کا نظام

سورہ الکہف: آج کے فتنوں میں رہنمائی کا سر چشمہ

کالم / تجزیہ

اداکارہ صحیفہ جبار کو معافی مانگنی چاہیے

ٹرمپ کے ممکنہ اہداف اور دم توڑتی امیدیں

ایران سے افغان مہاجرین کی واپسی افغان طالبان کے لیے نئی مصیبت