آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے سابق وزیراعظم پاکستان بے نظیر بھٹو شہید کے یوم شہادت پر 27 دسمبر کو عام تعطیل کی منظوری دے دی۔
یہ بھی پڑھیں: بینظیر بھٹو کی 18ویں برسی پر فرحت اللہ بابر کی کتاب ’ She Walked into the Fire ‘ کی اشاعت
محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن نے 27 دسمبر بروز ہفتہ عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔














