بلوچستان میں زلزلہ: مرکز خضدار سے 86 کلومیٹر شمال مشرق میں، شدت 5.6 ریکارڈ

جمعہ 13 فروری 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان میٹرولوجیکل ڈیپارٹمنٹ (PMD) نے اطلاع دی ہے کہ 13 فروری 2026 کو صبح ساڑھے 11 بجے بلوچستان میں آئے زلزلے کا مرکز خضدار سے 86 کلومیٹر شمال مشرق میں واقع تھا۔

مزید پڑھیں:  خضدار میں 4.3 شدت کا زلزلہ، لوگ گھروں سے باہر نکل آئے

زلزلے کی شدت 5.6 ریکارڈ کی گئی اور اس کی گہرائی 13 کلومیٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز 28.31° شمالی عرض بلد اور 67.29° مشرقی طول بلد پر تھا۔

زلزلے کے جھٹکے خضدار، شهدادکوٹ اور قریبی علاقوں میں محسوس کیے گئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق کسی جانی یا مالی نقصان کی تصدیق نہیں ہوئی ہے، تاہم مقامی انتظامیہ صورتحال کا جائزہ لے رہی ہے۔

مزید پڑھیں: پاک فوج کی سُست میں زلزلہ متاثرین کے لیے فوری امدادی کارروائیاں، خوراک اور طبی سامان روانہ

پاکستان میٹرولوجیکل ڈیپارٹمنٹ نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ محفوظ مقامات پر رہیں اور ممکنہ آفٹر شاکس کے لیے تیار رہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی کا بند راستے کھولنے اور انٹرنیٹ سروس کی بحالی کا اعلان، گرین بس سروس کا افتتاح کردیا

بانی پی ٹی آئی کے بیٹوں کے نائیکوپ فعال، ویزے کا بھی کوئی مسئلہ نہیں، تحریک انصاف کا منفی پروپیگنڈا بے نقاب

دیامیر بھاشا ڈیم کا 4500 میگاواٹ بجلی منصوبہ منسوخ نہیں ہوا، وزارتِ اقتصادی امور نے گمراہ کن دعوؤں کو مسترد کردیا

جنوبی خیبر پختونخوا میں ریاستی رِٹ کی بحالی، متوازی طاقت کے مراکز کے خلاف فیصلہ کن کارروائی

’دنیا کے رنگ نرالے‘ امریکا میں روبوٹ ویٹر نے بھی ٹِپ مانگ لی

ویڈیو

زینب اور فاطمہ کو بی ایل اے نے اپنے مقاصد کے لیے استعمال کیا، وزیر داخلہ بلوچستان ضیا لانگو کی متاثرہ خواتین کے ہمراہ پریس کانفرنس

میڈیا طلبہ کی عملی تربیت، وی نیوز میں انٹرن شپ مکمل ہونے پر تقریب

ٹرمپ کا وینزویلا سے ’تاریخ کا سب سے بڑا تیل معاہدہ‘، 65 ارب بیرل ذخائر پر امریکی کنٹرول اور پیٹرول سستا ہونے کا دعویٰ

کالم / تجزیہ

ہم کیوں لکھتے ہیں؟

کیا امریکا ہر جنگ جیت سکتا ہے؟

جب فیصلے خوف کے تابع ہوجائیں