21ویں چولستان جیپ ریلی، ٹیم سلطان نے تاریخ رقم کردی

پیر 16 فروری 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

21ویں چولستان جیپ ریلی میں تمام کیٹیگریز کے پوڈیم پر ٹیم سلطان کا راج رہا۔ اے پریپیئرڈ کیٹیگری میں پہلی پوزیشن ٹیم سلطان کے خالد حمید خان کے نام رہی جبکہ تیسری پوزیشن بھی چیف آف ٹیم سلطان، صاحبزادہ سلطان کے نام رہی۔

مزید پڑھیں: تھل جیپ ریلی میں لیگی خاتون ایم پی اے اور ڈی سی لیہ کے درمیان ڈرائی فروٹس تنازع کیا ہے؟

بی پریپئرڈ کیٹیگری کے تینوں میڈلز بھی ٹیم سلطان کے نام رہے۔ میاں عرفان پہلے، ارباز خان دوسرے اور نعمان سرنجام تیسرے نمبر پر رہے۔ اے اسٹاک میں بھی پہلی پوزیشن ٹیم سلطان کے ازمارہ سرنجام کے نام رہی۔

مزید پڑھیں:ڈیرہ اسماعیل خان، ڈیرہ جات جیپ ریلی نادر مگسی نے جیت لی

پریپیئرڈ اور اسٹاک کیٹیگری میں سب سے کم وقت میں ریس مکمل کرنے کے اعزاز بھی ٹیم سلطان کے نام رہا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پہلی ہی گیند پر وکٹ: شاہین آفریدی پاکستان کے عظیم کپتانوں کی فہرست میں شامل

میٹا اے آئی سمیت چیٹ بوٹس کے ذریعے سوشل میڈیا اکاؤنٹس ہیک ہونے کا خطرہ، ماہرین کی وارننگ

ایکس نے ’ری ایکٹ ود ویڈیو‘ فیچر متعارف کرا دیا، یہ کام کیسے کرتا ہے؟

اسلامی حکومت یا وسائل کی لوٹ مار؟ افغان طالبان کے اندر اقتدار کی خونریز کشمکش سامنے آگئی

امریکا اور ایران کے درمیان بات چیت جاری، کوئی نہیں جانتا انجام کیا ہوگا، ڈونلڈ ٹرمپ

ویڈیو

پہلی ہی گیند پر وکٹ: شاہین آفریدی پاکستان کے عظیم کپتانوں کی فہرست میں شامل

تحریک انصاف میں اختلافات شدید، دو گروپ آمنے سامنے آگئے

گلگت بلتستان انتخابات: ووٹرز سیاسی جماعتوں سے کیا چاہتے ہیں؟

کالم / تجزیہ

28 ویں ترمیم تو آنی ہی آنی ہے

جب یورپ کو پاکستان کی بات سمجھ آئی

گجرات کی گلیاں انور مسعود کو یاد کرتی ہیں