چند گھنٹے سگریٹ کے بغیر رہ کر یہ نشہ ہمیشہ کے لیے چھوڑا جا سکتا ہے، مگر کیسے؟

منگل 24 فروری 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

رمضان آتے ہی بعض لوگوں کا موڈ اچانک بدل جاتا ہے۔ چڑچڑاپن، سر درد، بے چینی اور غصہ عام ہو جاتا ہے، اور اکثر اس کی وجہ روزے کو سمجھا جاتا ہے، لیکن حقیقت میں یہ روزہ نہیں بلکہ نکوٹین وِدڈرال ہوتا ہے۔

سگریٹ میں موجود نکوٹین وقتی سکون اور مصنوعی خوشی دیتی ہے، مگر جب جسم کو 12 سے 16 گھنٹے نکوٹین نہیں ملتی تو بے چینی، موڈ سوئنگ اور اضطراب بڑھ جاتا ہے۔

روزہ دراصل ہمیں یہ احساس دلاتا ہے کہ ہماری باڈی کس عادت پر انحصار کررہی ہے، یہی وقت ہے خود احتسابی کا، اگر چند گھنٹے سگریٹ کے بغیر گزارے جا سکتے ہیں تو اسے چھوڑنا بھی ممکن ہے۔

رمضان صرف بھوک برداشت کرنے کا نام نہیں بلکہ اپنی عادات کو پہچان کر ان پر قابو پانے کا مہینہ ہے۔ اگر سگریٹ آپ کے موڈ کو کنٹرول کررہی ہے تو شاید اب وقت ہے کہ آپ اپنا کنٹرول واپس لے لیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پمز آتشزدگی: وزیراعظم کی بچے کو بچانے والی نرس کے لیے ستارہ خدمت اور ایک کروڑ روپے انعام کی منظوری

نو منتخب وزیراعظم آزاد کشمیر بیرسٹر افتخار گیلانی کی شاہ غلام قادر سے اہم ملاقات، ناراضی ختم ہونے کا امکان

پمز سانحہ، ایگزیکٹو ڈائریکٹر سمیت 8 افسران معطل، وزیراعظم کا ذمہ داروں کے خلاف فوجداری کارروائی کا حکم

ہمارا نظامِ صحت سڑ چکا، سانحہ پمز کی انکوائری رپورٹ سے تمام حقائق سامنے آجائیں گے، وزیر صحت مصطفیٰ کمال

وزیر داخلہ محسن نقوی کا کراچی پاسپورٹ آفس اور ایئرپورٹ کا دورہ، سہولیات میں اضافے کا اعلان

ویڈیو

ہمارا نظامِ صحت سڑ چکا، سانحہ پمز کی انکوائری رپورٹ سے تمام حقائق سامنے آجائیں گے، وزیر صحت مصطفیٰ کمال

وزیر داخلہ محسن نقوی کا کراچی پاسپورٹ آفس اور ایئرپورٹ کا دورہ، سہولیات میں اضافے کا اعلان

زینب اور فاطمہ کو بی ایل اے نے اپنے مقاصد کے لیے استعمال کیا، وزیر داخلہ بلوچستان ضیا لانگو کی متاثرہ خواتین کے ہمراہ پریس کانفرنس

کالم / تجزیہ

ہم کیوں لکھتے ہیں؟

کیا امریکا ہر جنگ جیت سکتا ہے؟

جب فیصلے خوف کے تابع ہوجائیں