سلامتی کونسل کی قرارداد 2817 منظور، سعودی عرب کا ایران کے حملوں کی مذمت پر خیرمقدم

جمعرات 12 مارچ 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

سعودی وزارتِ خارجہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد نمبر 2817 کی منظوری کا خیرمقدم کیا ہے، جس میں خلیجی ممالک اور اردن پر ایران کے حملوں کی سخت مذمت کی گئی ہے۔

مزید پڑھیں: سعودی عرب نے شَیبہ آئل فیلڈ کی جانب بڑھنے والے 9 ڈرونز تباہ کردیے

بیان میں کہا گیا کہ قرارداد میں رہائشی علاقوں اور شہری تنصیبات کو نشانہ بنانے اور اس کے نتیجے میں ہونے والے جانی و مالی نقصان کی بھی مذمت کی گئی ہے۔

مزید پڑھیں: سعودی عرب کی ایران کے حملوں کی مذمت، قومی سلامتی کے لیے تمام اقدامات کا عندیہ

سعودی عرب نے مطالبہ کیا کہ ایران فوری اور غیر مشروط طور پر حملے اور اشتعال انگیز اقدامات بند کرے، جبکہ مملکت نے اپنے دفاع، خود مختاری اور علاقائی سالمیت کے تحفظ کے لیے اقوام متحدہ کے چارٹر کے آرٹیکل 51 کے تحت اقدامات کا حق بھی برقرار رکھا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

امریکا نے ایران پر تاریخ کی سخت ترین پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کردیا

طالبان حکومت کے 5 سال، بین الاقوامی قبولیت ملی نہ عوامی، مزاحمت کے بیچ رجائیت پسند رجیم کی کشتی ڈانواں ڈول

عمران خان رہائی کے بعد فوج سے محاذ آرائی نہیں کریں گے، قریبی ساتھی کا دعویٰ

الیکٹرک بائیک یا اسکوٹر خریدیں، ایک لاکھ روپے حاصل کریں

وی ایکسکلوسیو: سندھ کے علاوہ جہاں بھی ضرورت ہو نئے صوبے بننے چاہییں، قمر زمان کائرہ

ویڈیو

الیکٹرک بائیک یا اسکوٹر خریدیں، ایک لاکھ روپے حاصل کریں

ڈیل یا ڈھیل، حکومت نے درخواست واپس لے لی، کپتان اسپتال منتقل، اگلی منزل بنی گالہ، بلاول کی پھرتیاں

شاہی خاندان سے تعلقات بہتر ہوگئے، شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کا 6 سالہ جلا وطنی کے بعد وطن واپسی کا فیصلہ

کالم / تجزیہ

قائداعظم کی بیماری: سازشی تھیوری دم توڑ گئی

فیصلے کی تاریخ اور تاریخ کا فیصلہ

سپمورن سنگھ کالرا سے گلزار تک