کفایت شعاری اور عالمی یکجہتی: یومِ پاکستان کے جشن میں سادگی اختیار کرنے کا اعلان

جمعرات 12 مارچ 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

رواں برس 23 مارچ کو یومِ پاکستان کی تقریبات تمام پاکستانی سفارتخانوں میں سادگی کے ساتھ منائی جائیں گی۔

اس موقع پر صرف روایتی پرچم کشائی کی تقریب ہوگی اور کسی قسم کی قومی دن کی استقبالیہ محافل منعقد نہیں کی جائیں گی۔

اس ضمن میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنی ایک پوسٹ میں وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ وزیر اعظم کی معاشی کفایت شعاری کی ہدایات اور مشرق وسطیٰ اور دیگر خطوں میں جاری تنازعات کے دوران ہونے والے انسانی نقصان کے تناظر میں ممالک اور عوام کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے طور پر کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: عید الفطر پر بڑی خوشخبری: 19 سے 23 مارچ تک طویل تعطیلات کا اعلان

اسحاق ڈار نے امید ظاہر کی کہ خطے میں جلد بات چیت اور سفارتکاری کے ذریعے امن، استحکام اور خوشحالی قائم ہوگی اور پاکستان پوری دنیا کے ساتھ امن اور ترقی کے سفر میں شریک رہے گا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

بنگلہ دیش: جسٹس اینڈ ڈیموکریسی پارٹی کے نام سے نئی سیاسی جماعت کا اعلان

عیدالفطر کب ہوگی؟ محکمہ موسمیات کی چاند کی پیدائش سے متعلق نئی پیشگوئی

مہنگائی نے عوام کا جینا مشکل کردیا، حکومت نے پیٹرول کی قیمت پہلے ہی کیوں بڑھائی؟

گورنر سندھ نہال ہاشمی مزار قائد پر کسی اور سے تاثرات قلمبند کراتے رہے، ویڈیو وائرل

پاک بنگلہ دیش سیریز: سلمان آغا کا متنازع رن آؤٹ، اسپورٹس مین اسپرٹ کی بحث چھڑ گئی

ویڈیو

مہنگائی نے عوام کا جینا مشکل کردیا، حکومت نے پیٹرول کی قیمت پہلے ہی کیوں بڑھائی؟

اسٹریس اور ذہنی دباؤ سے نجات کے لیے سجدہ ایک بہترین روحانی اور نفسیاتی ذریعہ

یوتھ کلائمیٹ کیٹالسٹس، نوجوانوں کے ٹیکنالوجی سے بھرپور حیرت انگیز اقدامات

کالم / تجزیہ

دوستی کا نیا چراغ

درگاہ گاجی شاہ اور جن نکالنے کے کرتب

اداکارہ صحیفہ جبار کو معافی مانگنی چاہیے