عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آ رہی ہے، پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 3000 روپے کمی ہو گئی ہے۔
ملک میں فی تولہ سونا 300 روپے کمی کے بعد 488,462 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 2572 روپے کمی کے بعد 418,777 روپے کا ہو گیاہے۔
اس کے علاوہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 383,892 روپے ہوگئی۔
جبکہ عالمی بازار میں سونا 30 ڈالر کمی کے بعد 4657 ڈالر فی اونس کا ہوگیاہے۔














