سونا مزید سستا، قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ

پیر 13 اپریل 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مسلسل کمی دیکھنے میں آ رہی ہے،  پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1600 روپے کمی ہو گئی ہے۔

ملک میں فی تولہ سونا 1600 روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 95 ہزار 362 روپے کا ہو گیا ہے۔ جب کہ 10 گرام سونا 1371 روپے کم ہو کر4 لاکھ 24 ہزار 693 روپے تک پہنچ گیا ہے۔

جبکہ عالمی بازار میں سونا 16 ڈالر کمی کے بعد 4730 ڈالر فی اونس کا ہوگیاہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp