اسلام آباد سکھر فضائی رابطہ مزید مضبوط، ایئر سیال کی نئی پرواز کا آغاز

پیر 13 اپریل 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ نے اندرون ملک فضائی روابط کو فروغ دینے کی جانب ایک اور اہم قدم اٹھالیا۔

یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد ایئرپورٹ آؤٹ سورس کرنے سے متعلق اہم اجلاس

ہیڈکوارٹرز پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کے مطابق نجی ایئرلائن ایئر سیال نے اسلام آباد سے سکھر کے لیے اپنی پہلی ایئربس اے 320 پرواز کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔

افتتاحی پرواز 37 مسافروں کو لے کر دوپہر 12 بجکر 10 منٹ پر سکھر پہنچی جبکہ واپسی پرواز 39 مسافروں کے ساتھ دوپہر ایک بج کر 12 منٹ پر سکھر سے روانہ ہوئی۔

مزید پڑھیے: فِٹس ایئر کا پاکستان میں فلائٹ آپریشن، کولمبو لاہور پرواز کا آغاز

ابتدائی شیڈول کے مطابق اس روٹ پر ہفتہ وار ایک پرواز چلائی جائے گی جس سے اسلام آباد اور سکھر کے درمیان براہ راست فضائی رابطہ مزید بہتر ہو گا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ہمارا نظامِ صحت سڑ چکا، سانحہ پمز کی انکوائری رپورٹ سے تمام حقائق سامنے آجائیں گے، وزیر صحت مصطفیٰ کمال

وزیر داخلہ محسن نقوی کا کراچی پاسپورٹ آفس اور ایئرپورٹ کا دورہ، سہولیات میں اضافے کا اعلان

افریقہ کی منڈیوں میں داخلے کا سنہری موقع، یوگنڈا کی پاکستان کو 25 سال تک ٹیکس چھوٹ سرمایہ کاری کی پیشکش

صومالی قزاقوں کو تاوان ادا نہیں کریں گے، پاکستان عالمی قوانین کا پابند ہے، اسحاق ڈار

ملک کے مختلف علاقوں میں 30 اگست سے 4 ستمبر تک بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری

ویڈیو

ہمارا نظامِ صحت سڑ چکا، سانحہ پمز کی انکوائری رپورٹ سے تمام حقائق سامنے آجائیں گے، وزیر صحت مصطفیٰ کمال

وزیر داخلہ محسن نقوی کا کراچی پاسپورٹ آفس اور ایئرپورٹ کا دورہ، سہولیات میں اضافے کا اعلان

زینب اور فاطمہ کو بی ایل اے نے اپنے مقاصد کے لیے استعمال کیا، وزیر داخلہ بلوچستان ضیا لانگو کی متاثرہ خواتین کے ہمراہ پریس کانفرنس

کالم / تجزیہ

ہم کیوں لکھتے ہیں؟

کیا امریکا ہر جنگ جیت سکتا ہے؟

جب فیصلے خوف کے تابع ہوجائیں