خیبر پختونخوا: ارکانِ اسمبلی کی مراعات میں اضافے کی قانون سازی پر شدید عوامی ردعمل

جمعہ 10 جولائی 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

خیبر پختو نخوا کے اراکین کے مراعات میں اضافے کے لیے قانون سازی پر خیبر پختو نخوا حکومت کو شدید تنقید کا سامنا ہے۔

عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ اراکین کو عوام کی فکر نہیں ہے اور خود اپنے فائدے کے لیے قانون کرتے وقت اپوزیشن کے اراکین بھی ساتھ ہوتے جبکہ عوامی ایشو پر سیاست ہوتی ہے۔ تفصیل جانیے اس ویڈیو رپورٹ میں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp