محرم الحرام کا چاند نظر نہیں آیا، یوم عاشور 29 جولائی کو ہو گا

منگل 18 جولائی 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

چیئرمین مرکزی رویت ہلال  کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے کہا ہے کہ محرم الحرام کا چاند نظر نہیں آیا، یکم محرم الحرام 1445 ہجری 20 جولائی کو ہو گا اور یوم عاشور 29 جولائی بروز ہفتہ کو ہو گا۔

کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کے کسی بھی علاقے سے چاند نظر آنے کی شہادت موصول نہیں ہوئی۔

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین کمیٹی مولانا عبدالخبیر کی زیر صدارت کوئٹہ میں ہوا۔

اجلاس میں زونل رویت ہلال کمیٹی، محکمہ موسمیات اور ضلعی انتظامیہ کے نمائندگان نے بھی شرکت کی۔

اس کے علاوہ پورے ملک میں زونل کمیٹیوں کے اجلاس اسلام آباد، لاہور، کراچی اور پشاور میں منعقدہ کیے گئے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

حالیہ کارکردگی پر ٹیم میں میری جگہ نہیں بنتی، محمد رضوان کا اعتراف

پاکستان کو ترک ریاستوں کی تنظیم ‘او ٹی ایس’ کا مکمل رکن بنایا جائے، ترک رکن پارلیمنٹ علی شاہین کا مطالبہ

ایران امریکا مذاکرات دوسرا دور: سیرینا ہوٹل میں انتظامات میں خاص کیا بات ہے؟

میانمار اسمگلنگ کی کوشش ناکام، بنگلہ دیش نیوی نے 11 افراد کو سیمنٹ سے بھری کشتی سمیت گرفتار کرلیا

پاکستان کی مشرقِ وسطیٰ کشیدگی کے دوران فعال سفارت کاری بنگلہ دیش کے لیے مثال قرار

ویڈیو

لائیوپاکستان کی ایران، امریکا مذاکرات کے دوسرے دور کو کامیاب بنانے کے لیے کوششیں جاری

فیلڈ مارشل نے ایران میں امن کے لیے عظیم کام کیا، شیخ حسن سروری

ضلع مہمند کے عمائدین کا پاک فوج اور حکومت پر اعتماد، امن کوششوں پر خراجِ تحسین

کالم / تجزیہ

ایک اور گیارہ سے نو دو گیارہ

مطالعہ پاکستان : بنیان مرصوص ایڈیشن

امریکا ایران مذاکرات: کیا ہونے جا رہا ہے؟