کوئٹہ: ہراساں کیے جانے کیخلاف شیخ زید ہسپتال کی ینگ نرسز سراپا احتجاج

جمعرات 20 جولائی 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

ہراساں کیے جانے کیخلاف شیخ زید ہسپتال کی ینگ نرسز سراپا احتجاج ہیں، ینگ نرسز نے شیخ زید ہسپتال کے باہر دھرنا دے رکھا ہے، انہوں نے شدید نعرے بازی بھی کی۔

مظاہرین کا کہنا تھا کہ خواتین کو جان بوجھ کر ہراساں کیا جا رہا ہے اور فون کرکے دھمکیاں دی جارہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ خواتین کے ہاسٹل میں لڑکوں کو رہائش دی جا رہی ہے،جس سے خواتین خود کو غیر محفوظ سمجھ رہی ہے۔

ینگ نرسز کے شیخ زید ہسپتال کے باہر دھرنے کے باعث ٹریفک کی روانی بھی معطل ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پمز آتشزدگی: وزیراعظم کی بچے کو بچانے والی نرس کے لیے ستارہ خدمت اور ایک کروڑ روپے انعام کی منظوری

نو منتخب وزیراعظم آزاد کشمیر بیرسٹر افتخار گیلانی کی شاہ غلام قادر سے اہم ملاقات، ناراضی ختم ہونے کا امکان

پمز سانحہ، ایگزیکٹو ڈائریکٹر سمیت 8 افسران معطل، وزیراعظم کا ذمہ داروں کے خلاف فوجداری کارروائی کا حکم

ہمارا نظامِ صحت سڑ چکا، سانحہ پمز کی انکوائری رپورٹ سے تمام حقائق سامنے آجائیں گے، وزیر صحت مصطفیٰ کمال

وزیر داخلہ محسن نقوی کا کراچی پاسپورٹ آفس اور ایئرپورٹ کا دورہ، سہولیات میں اضافے کا اعلان

ویڈیو

ہمارا نظامِ صحت سڑ چکا، سانحہ پمز کی انکوائری رپورٹ سے تمام حقائق سامنے آجائیں گے، وزیر صحت مصطفیٰ کمال

وزیر داخلہ محسن نقوی کا کراچی پاسپورٹ آفس اور ایئرپورٹ کا دورہ، سہولیات میں اضافے کا اعلان

زینب اور فاطمہ کو بی ایل اے نے اپنے مقاصد کے لیے استعمال کیا، وزیر داخلہ بلوچستان ضیا لانگو کی متاثرہ خواتین کے ہمراہ پریس کانفرنس

کالم / تجزیہ

ہم کیوں لکھتے ہیں؟

کیا امریکا ہر جنگ جیت سکتا ہے؟

جب فیصلے خوف کے تابع ہوجائیں