کوشش ہے افغان سرزمین پاکستان یاکسی بھی ملک کیخلاف استعمال نہ ہو: ذبیح اللہ

منگل 3 جنوری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

افغانستان میں طالبان حکومت کے مرکزی ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ایک بار پھر پاک افغان تعلقات کے حوالے سے بیان جاری کیا ہے۔

ذبیح اللہ مجاہد کے مطابق امارت اسلامیہ افغانستان پاکستان سمیت تمام پڑوسیوں کے ساتھ بہتر تعلقات چاہتی ہے، حالیہ دنوں پاکستانی حکام کی جانب سےافغانستان کے خلاف دیے جانے والے بیانات قابل افسوس ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پوری کوشش کررہے ہیں افغان سرزمین پاکستان یاکسی بھی ملک کے خلاف استعمال نہ ہو، ہم اس مقصد کے لیے پوری طرح سنجیدہ ہیں۔

ان کا مزید کہنا تھاکہ امارت اسلامی اپنے ملک کے اندر امن و استحکام کو اہمیت دیتی ہے، اسی طرح پورے خطے کیلئے امن اور استحکام چاہتی ہے اور اس سلسلے میں اپنی کوششیں جاری رکھے گی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

بنگلہ دیش: جماعتِ اسلامی خواتین ونگ کا کارکنان کے ساتھ ہراسانی کے واقعات پر شدید احتجاج

کیا گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کو عہدے سے ہٹایا جارہا ہے؟

پاس کیز روایتی پاس ورڈز کا محفوظ متبادل ہوسکتا ہے؟

یونس خان نے اپنا میڈیا ہاؤس لانچ کردیا

اسرائیل کی جانب سے غزہ جنگ بندی کی خلاف ورزی، قطری وزیراعظم کا ردعمل آگیا

ویڈیو

پشاور میں ہسپانوی ثقافتی رقص کے جلوے

پاک افغان مذاکرات ناکام، خواجہ آصف نے طالبان کو وارننگ دے دی

بیرون ملک جانے والے پاکستانیوں کے بڑھتے مسائل، پاکستان کو کتنے ارب ڈالر کا نقصان ہورہا ہے؟

کالم / تجزیہ

اگر  خوبرو ’دیئیلا‘ پاکستان میں آ جائے تو؟

کیا افغانستان دوست ہے؟

پاک افغان مذاکرات کی ناکامی، افغان طالبان کو فیل کرے گی