نیپال اور بھارت میں 6.2 شدت کا زلزلہ

منگل 3 اکتوبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

نیپال اور بھارت میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق نیپال  اور بھارت زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، ریکٹر اسکیل پر نیپال میں زلزلے کی 6.2 ریکارڈ کی گئی اور زلزلے کا مرکز نیپال اور گہرائی 5   کلو میٹر تھی۔

بھارت کے علاقے جے پور، اترپردیش، پنجاب، لکھنو، ہاپور سمیت کئی ریاستوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلے سے لوگوں میں خوف و حراس پھیل گیا اور لوگ اپنے گھروں سے باہر نکل آئے، تاہم زلزلے سے کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

وزیر داخلہ محسن نقوی کا کراچی پاسپورٹ آفس اور ایئرپورٹ کا دورہ، سہولیات میں اضافے کا اعلان

افریقہ کی منڈیوں میں داخلے کا سنہری موقع، یوگنڈا کی پاکستان کو 25 سال تک ٹیکس چھوٹ سرمایہ کاری کی پیشکش

صومالی قزاقوں کو تاوان ادا نہیں کریں گے، پاکستان عالمی قوانین کا پابند ہے، اسحاق ڈار

ملک کے مختلف علاقوں میں 30 اگست سے 4 ستمبر تک بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری

وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی کا بند راستے کھولنے اور انٹرنیٹ سروس کی بحالی کا اعلان، گرین بس سروس کا افتتاح کردیا

ویڈیو

زینب اور فاطمہ کو بی ایل اے نے اپنے مقاصد کے لیے استعمال کیا، وزیر داخلہ بلوچستان ضیا لانگو کی متاثرہ خواتین کے ہمراہ پریس کانفرنس

میڈیا طلبہ کی عملی تربیت، وی نیوز میں انٹرن شپ مکمل ہونے پر تقریب

ٹرمپ کا وینزویلا سے ’تاریخ کا سب سے بڑا تیل معاہدہ‘، 65 ارب بیرل ذخائر پر امریکی کنٹرول اور پیٹرول سستا ہونے کا دعویٰ

کالم / تجزیہ

ہم کیوں لکھتے ہیں؟

کیا امریکا ہر جنگ جیت سکتا ہے؟

جب فیصلے خوف کے تابع ہوجائیں