اگر آپ کی لکھائی خراب ہے تو اس کا مطلب کیا ہے؟ دلچسپ نئی تحقیق

جمعہ 6 اکتوبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

اگر کسی فرد کی  لکھائی خراب ہے تو اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ وہ کُند ذہن ہے۔ حال ہی میں منظر عام پر آنے والی ایک نئی تحقیق حیران کن طور پر خراب لکھنے والے افراد کو اعتماد کی قوت سے سرشار کردے گی۔

تازہ ترین تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ خراب لکھائی اس بات کی نشاندہی کرتی ہے کہ آپ کا دماغ تیزی سے کام کر رہا ہے۔

سائنسی تحقیق کے مطابق ہینڈ رائٹنگ علمی صلاحیتوں کا ایک پیمانہ ہے جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ آپ کا دماغ کتنی تیزی سے معلومات پر کارروائی کرتا ہے۔

غیر معیاری لکھائی والے لوگ تخلیقی ذہن رکھتے ہیں، جو تیزی سے سوچتے ہیں اور معلومات کو تیزی سے جوڑتے ہیں۔

لہذا خراب لکھائی کم عقلی کی علامت نہیں ہے، لہٰذا اگر آپ کے آس پاس میں سے کسی کی لکھائی خراب ہے تو وہ  فرد مسئلہ حل کرنے کی بہترین صلاحیتوں کا حامل ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

صدر آصف علی زرداری کی جانب سے 355 شخصیات کے لیے سول اعزازات کی سفارشات

14 اگست، پاکستان کا آزادی کی جانب سفر، 79 سالہ قربانیوں اور ترقی کا سفر

پاکستان اور فرانس کا کثیرالجہتی امور پر تعاون اور عالمی فورمز پر رابطہ مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

آزادی محض سرزمین کے حصول کا نام نہیں بلکہ عوام کے حقوق کا وعدہ پورا  کرنا  بھی ہے، بلاول بھٹو کا پیغام

پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ نے بیکنہم میں یوم آزادی منایا، کھلاڑیوں کے قوم کے نام خصوصی پیغامات

ویڈیو

14 اگست، پاکستان کا آزادی کی جانب سفر، 79 سالہ قربانیوں اور ترقی کا سفر

آزادی محض سرزمین کے حصول کا نام نہیں بلکہ عوام کے حقوق کا وعدہ پورا  کرنا  بھی ہے، بلاول بھٹو کا پیغام

پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ نے بیکنہم میں یوم آزادی منایا، کھلاڑیوں کے قوم کے نام خصوصی پیغامات

کالم / تجزیہ

مایوس ہونے سے پہلے یہ حساب کتاب بھی کر لیں

سن 47، 1200 پاکستانی اور ایک چابی

انڈین خارجہ پالیسی کی ارتھی