بھارتی ہیکرز قطر کیخلاف سائبر حملے کیوں کر رہے ہیں؟

اتوار 12 نومبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

ہندوستانی ہیکرز سائبر حملوں سے دوسرے ممالک کی حساس معلومات کو اپنے مذموم ارادوں کے لیے استعمال کرنے لگے ہیں۔کینیڈا اور قطر سمیت دیگر ممالک اس کی زد میں ہیں۔ اکتوبر 2023 میں اسرائیل کے لیے جاسوسی کرنے پر قطر نے بھارتی بحریہ کے افسران کو سزائے موت سنائی تھی۔ ہندوستانی ہیکرز نے بحریہ افسران کی سزائے موت کا بدلہ لینے کے لیے قطر پر سائبر حملے شروع کر دیے ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق قطر کے سرکاری پورٹل پر ہندوستان کا سائبر حملہ 2 گھنٹے تک جاری رہا۔ قطر نے ہندوستانی ہیکرز پر اپنی غیر مجاز سرور تک رسائی، لیک کریڈینشل ڈیٹا، ویب سائٹس کو خراب کرنے جیسے حملوں کا بھی الزام لگایا ہے۔

ریڈٹ کے مطابق ہیکرز کے اجتماعی انڈین سائبر فورس نے قطر کے اہم سرکاری ای کامرس سسٹمز پر ایک جدید ترین سائبر حملہ بھی کیا۔ اس سے قبل اسی ہیکر گروپ نے کینیڈا کی سرکاری ویب سائٹس اور فلسطینی ویب سائٹس کو نشانہ بنانے کا بھی دعویٰ کیا تھا۔

 ٹیچ پیڈو نامی ہیکر کے مطابق ہندوستانی ہیکرز کا ہدف کینیڈا کی ویب سائٹس پر ہردیپ سنگھ نجار کے قتل پر کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کے تبصرے کا جواب دینا تھا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

قازقستان کا ‘ابراہیم معاہدوں’ میں شمولیت اور اسرائیل کے ساتھ تعلقات مضبوط بنانے کا عندیہ

گیس کی عدم موجودگی میں گیزر بند، پانی کیسے کریں گرم؟ عوام کی رائے

پیپلز پارٹی نے 27ویں آئینی ترمیم کی بیشتر تجاویز مسترد کردیں

’ایئر کراچی‘ کا ہدف کتنے سو جہاز ہیں اور مسافروں کو کیا سہولیات دی جائیں گی؟

پاکستان کی درآمدات میں مسلسل اضافہ کون سے خطرات کا اشارہ ہے؟

ویڈیو

گیس کی عدم موجودگی میں گیزر بند، پانی کیسے کریں گرم؟ عوام کی رائے

’ایئر کراچی‘ کا ہدف کتنے سو جہاز ہیں اور مسافروں کو کیا سہولیات دی جائیں گی؟

وی ایکسکلوسیو: آئین زندہ دستاویز، 27ویں کے بعد مزید ترامیم بھی لائی جا سکتی ہیں، مصطفیٰ کمال

کالم / تجزیہ

ممدانی کی جیت اور وہ خوشی جس پر اعتراض ہوا ؟ 

ٹرمپ کا کامیڈی تھیٹر

میئر نیویارک ظہران ممدانی نے کیسے کرشمہ تخلیق کیا؟