19 نومبر1977: جب مصری صدر انور سادات اسرائیل جا پہنچے

اتوار 19 نومبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

1973 کی عرب  اسرائیل جنگ (یوم کپور)کے بعد، مصری صدر انور سادات نے اسرائیل کا دورہ کیا۔ مصری صدر انور سادات عرب دنیا کے پہلے حکمران تھے جنہوں نے اسرائیل کا باضابطہ دورہ کیا۔ اسرائیلی وزیر اعظم بیگن کی دعوت پر دورہ کرنے والے انور سادات نے  اس دوران  اسرائیلی پارلیمان سے  خطاب بھی کیا۔ اگلے برس امریکی صدر جمی کارٹر کی دعوت پر انور سادات اور اسرائیلی وزیراعظم نے کیمپ ڈیوڈ میں مذاکرات کے بعد امن معاہدہ کیا۔ امن معاہدے پر دستخط کے نتیجے میں مصر اور اسرائیل میں سفارتی تعلقات قائم ہوئے۔ جبکہ اگلے برسوں میں  اسرائیل نے جزیرہ نما سینا خالی کردیا۔انور سادات کے ان اقدامات کو عرب اور مسلم دنیا میں ناپسندیدگی کی نگاہ سے دیکھا گیا۔

1977 visit by Anwar Sadat to Israel - Wikipedia
مصری صدر اسرائیل کی پارلیمان سے خطاب کرتے ہوئے۔ (فوٹو: انٹرنیٹ)

19 نومبر کو دنیا بھر میں مردوں کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔


سال 1917 میں سابق بھارتی وزیراعظم اندرا گاندھی پیدا ہوئیں۔


سال 1957 میں آج ہی کے دن سابق وزیراعظم ذولفقار علی بھٹو کے والد سر شاہنواز بھٹو کی وفات ہوئی۔


1995 میں آج ہی کے دن پاکستان کی تاریخ میں پہلا خودکش حملہ ہوا تھا۔ اسلام آباد میں قائم مصری سفارتخانے کو خودکش بمبار نے گاڑی سمیت نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 17 افراد مارے گئے جب کہ زخمیوں کی تعداد 60 تھی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

مسجد اقصیٰ کے دروازے 14 روز سے بند ہیں، طاہر اشرفی نے عالم اسلام سے کردار ادا کرنے کی اپیل کردی

دہشتگرد افغان حکومت نے سرخ لکیر عبور کرلی، صدر مملکت کی شہری علاقوں پر ڈرون حملوں کی مذمت

پاکستان اور سعودی عرب یک جان دو قالب ہیں، وزیر مذہبی امور سردار یوسف

افغان طالبان کا پاکستان کی کچھ چوکیوں پر قبضے کا دعویٰ من گھڑت ہے، وزارت اطلاعات

بنگلہ دیش: جسٹس اینڈ ڈیموکریسی پارٹی کے نام سے نئی سیاسی جماعت کا اعلان

ویڈیو

مہنگائی نے عوام کا جینا مشکل کردیا، حکومت نے پیٹرول کی قیمت پہلے ہی کیوں بڑھائی؟

اسٹریس اور ذہنی دباؤ سے نجات کے لیے سجدہ ایک بہترین روحانی اور نفسیاتی ذریعہ

یوتھ کلائمیٹ کیٹالسٹس، نوجوانوں کے ٹیکنالوجی سے بھرپور حیرت انگیز اقدامات

کالم / تجزیہ

دوستی کا نیا چراغ

درگاہ گاجی شاہ اور جن نکالنے کے کرتب

اداکارہ صحیفہ جبار کو معافی مانگنی چاہیے