سپریم کورٹ کو ’اعلیٰ عدلیہ‘ نہیں ’سپریم کورٹ‘ ہی لکھا جائے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا حکم

منگل 28 نومبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

سپریم کورٹ آف پاکستان  نے ایک اور اہم فیصلہ سناتے ہوئے سپریم کورٹ کو اعلٰی عدلیہ لکھنے سے روک دیا۔

سپریم کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ضمانت کے ایک مقدمہ میں حکم جاری کیا ہے کہ سپریم کورٹ کو ’اعلیٰ عدلیہ‘ نہ لکھا جائے بلکہ سپریم کورٹ ہی لکھا جائے۔

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اپنے فیصلے میں قرار دیا ہے کہ آئین میں سپریم کورٹ کیلئے عدلیہ کا لفظ نہیں لکھا گیا۔ لہذا سپریم کورٹ کو آئین پاکستان کے مطابق سپریم کورٹ کہا جائے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp