پی ٹی آئی کا کسی سے کوئی تصادم نہیں، نو منتخب چیئرمین بیرسٹر گوہر خان

ہفتہ 2 دسمبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پی ٹی آئی کے بلامقابلہ نو منتخب چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ عمران خان کے جانشین کی حیثیت سے یہ ذمہ داریاں نباتا رہوں گا۔ سوموار کے دن پارٹی انتخابات کے نتائج الیکشن کمیشن میں جمع کروائیں گے۔ پی ٹی آئی کا کسی سے کوئی تصادم نہیں ہے۔

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے چیئرمین پی ٹی آئی منتخب ہونے کے بعد میڈیا سے گفتگومیں کہا کہ بلا مقابلہ انتخاب اس بات کا ثبوت ہے کہ فیصلہ عمران خان نے کرنا ہے۔ ہمارے خلاف 180 مقدمات بنائے گئے۔آج بھی آدھے سے زیادہ قیادت روپوش ہے۔

بیرسٹر گوہر خان کا کہنا تھا کہ چیف جسٹس صاحب گاڑیاں واپس نا کریں ہمیں انصاف دیں۔ ان کا کہنا تھا کہ سوموار کو میڈیا بریفنگ میں تفصیلی گفتگو کی جائے گی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پی ٹی سی ایل گروپ اور مرکنٹائل نے پاکستان میں آئی فون 17 کی لانچ کا اعلان کردیا

شاہین آفریدی کے نام شاندار اعزاز، ایسا کرنے والے دنیا کے پہلے فاسٹ بولر بن گئے

بین الاقوامی ذرائع نے ٹرمپ اور شہباز کی ملاقات کو کیسے کور کیا؟

وزیر دفاع خواجہ آصف کا ٹوئٹ: 2025 کو پاکستان کی بڑی کامیابیوں کا سال قرار

’میڈن اِن پاکستان‘: 100 پاکستانی کمپنیوں نے بنگلہ دیشی مارکیٹ میں قدم جمالیے

ویڈیو

’میڈن اِن پاکستان‘: 100 پاکستانی کمپنیوں نے بنگلہ دیشی مارکیٹ میں قدم جمالیے

پولیو سے متاثرہ شہاب الدین کی تیار کردہ الیکٹرک شٹلز چینی سواریوں سے 3 گنا سستی

وائٹ ہاؤس: وزیراعظم اور امریکی صدر کے درمیان اہم ملاقات ختم، فیلڈ مارشل عاصم منیر بھی شریک تھے

کالم / تجزیہ

بگرام کا ٹرکٖ

مریم نواز یا علی امین گنڈا پور

پاکستان کی بڑی آبادی کو چھوٹی سوچ کے ساتھ ترقی نہیں دی جا سکتی