سعودی کمپنی آرامکو کی پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری، گیس اینڈ آئل کمپنی کے 40 فیصد حصص خرید لیے

منگل 12 دسمبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

سعودی عرب کی کمپنی آرامکو کی جانب سے پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کی گئی ہے۔

آرامکو نے پاکستان کی گیس اینڈ آئل کمپنی ’جی او‘ کے 40 فیصد حصص خرید لیے ہیں۔

مشترکہ اعلامیہ کے مطابق معاہدے پر دستخط سعودی عرب کے شہر دہران میں کیے گئے۔

اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ گیس اینڈ آئل کمپنی ’جی او‘ پاکستان میں تیل اور لبریکنٹس کا کاروبار کرتی ہے۔

ویب سائیٹ اردو نیوز کے مطابق اس موقع پر آرامکو میں ریفائنری اور کیمیکل شعبے کے سربراہ محمد بن یحی القحطانی نے کہا ہے کہ ’جی او کے حصص خریدنے پر آرامکو نے ریٹیل مارکیٹ میں دوسرا بڑا اقدام کیا ہے‘۔

انہوں نے کہا ہے کہ ’جی او کے توسط سے آرامکو پاکستان کی ریٹیل مارکیٹ تک رسائی حاصل کرے گی جہاں اسے اپنی برانڈ متعارف کرانے کا موقع ملے گا‘۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ورک فرام ہوم، سرکاری گاڑیوں کے ایندھن میں کمی، خیبرپختونخوا نے بھی اہم فیصلے کرلیے

اسلام میں ذہنی سکون حاصل کرنے کے طریقے

ایران کا میزائل پروگرام تباہ کرنا ہمارا مقصد ہے، امریکی وزیر خارجہ

خیبرپختونخوا میں گلیشیائی جھیل پھٹنے کا خطرہ، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

مشرق وسطیٰ جنگ: خلیج فارس میں رکے جہاز پر کئی پاکستانی پھنس گئے، کراچی کا رہائشی بھی شامل

ویڈیو

اسلام میں ذہنی سکون حاصل کرنے کے طریقے

تیل کی قیمتوں میں اضافہ، حالات کنٹرول سے باہر ہونے کا خدشہ، امریکا و اسرائیل کو بھاری نقصان، ٹرمپ کی چیخیں

نقاب میں شناخت، چارسدہ کی نوجوان کنٹینٹ کریئیٹر کی کہانی

کالم / تجزیہ

انڈین کرکٹ ٹیم مسلسل ناقابل شکست کیسے بنی؟

کیا یہ امریکا کی آخری جنگ ہے؟

موکھی متارا: کراچی کی ایک تاریخی داستان